76 سال میں اتنا ظلم نہیں ہوا

0
273

شام سے مہاجرین کی ہجرت کے دوران ایک 5 سال کی بچی کی لاش کشتی ڈوب جانے کے بعد ساحل سمندر سے ملی اور پوری دنیا خاص طور پر یورپ انسانی حقوق کیلئے کھڑا ہو گیا تھا، کیوں؟ کیونکہ شام میں امریکی جنگ کے بھیانک نتائج کو مہاجرین کی مدد سے نرم گوشہ بنانا تھا

آج پاکستان میں یہ بچہ 9 مئی کے بعد اپنے بے گناہ والد، والدہ اور دادی کے گرفتار ہونے اور پولیس چھاپوں کی وجہ سے اپنا ذہنی توازن کھو چکا ہے، لیکن چونکہ یہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں امریکی مفاد میں ہیں، اسلئے کوئ انسانی حقوق کی تنظیم اس بچے کے ساتھ ظلم پر نہیں بولے گی، یہ ہے مغرب کی منافقت

اللہ کرے کہ جو بھی اس بچے کو اس حالت تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے، اسکی نسلیں بھی ایسی تکلیف سے گزریں، اس ملک میں 76 سال میں اتنا ظلم نہیں ہوا جتنا 9 مئی کے بعد ہوا، صرف اسلئے تاکہ کوئ کرپٹ اور طاقتور کیخلاف بولنے کی کبھی دوبار جرات نا کرے