عوام کی خدمت ایسے ہوتی ہے

0
266

عوام کی خدمت ایسے ہوتی ہے، بھاشن دینے سے عوام کی زندگی میں کوئ بہتری نہیں آتی

افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے

پروفیسر 200 افغانی
سپیشلسٹ 150 افغانی
عام ایم بی بی ایس 100 افغانی

سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ھے