کرپشن ختم کرنی ہے تو

0
377

کیا دنیا میں کبھی ایسے معاشرے میں کرپشن ختم ہوئ ہے جہاں طاقتور کرپشن کو اپنا حق سمجھے اور صرف کمزور کی معمولی کرپشن پر ہاتھ ڈالے، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ طاقتور کرپٹ رہے اور معاشرے سے کرپشن ختم ہو جاۓ

کرپشن ختم کرنی ہے تو

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرح اپنے کرتے کا حساب دو
لندن والے مجرم کو واپس لاؤ
دس ارب کے میڈیا کے اشتہاروں کا حساب مانگو
نگران وزیراعظم کے کرپشن کیس کو عوام کے سامنے لاؤ
شوگر سکینڈل کے دو سو ارب کھانے والوں کو اندر کرو
ریٹائرڈمنٹ کے فورا بعد ارب پتی بننے والے سرکاری افسران کو الٹا ٹانگو
آئ پی پیز کو ہاتھ لگا کے دکھاؤ
پریس کانفرنس والوں کا مالی احتساب کرکے دکھاؤ
سوئزرلینڈ، دوبئی، لندن، بلجیم سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لا کر دکھاؤ
پاپا جونز، بلجیم اثاثے، آسٹریلیا کے جزیروں جیسوں کو جیل میں ڈال کر دکھاؤ