بیٹری کو کچھ نہیں ہوتا

0
313

بیٹری کو کچھ نہیں ہوتا، سب اپنے موبائیل کی ٹارچ کو آن کریں، کچھ نہیں ہوتا، لیکن حیرت ہے ہزاروں کے جلسے میں کوئ بھی موبائیل کی ٹارچ آن نہیں کر رہا؟ بس ثابت ہواکہ ہزاروں دہاڑی باز تو مل گئے لیکن مسلم لیگ ن کا ووٹر نہیں ملا

اب ذرا عمران خان کے جلسے میں موبائیل ٹارچ بھی دیکھ لو