بندہ کاروباری ہو اور سیاست میں آجاۓ تو وہ سیاست کو خریدنے اور بیچنے کا ایسا دھندہ شروع کرتا ہے کہ سیاست کاروبار بن جاتی ہے اور کاروبار سیاست بن جاتا ہے یہ غیر محفوظ کاروباری ہمیشہ سے پہلے محفوظ ہوتے ہیں، پھر قدم رنجا فرماتے ہیں، انکے محافظ اسلام کی باتیں بہت کرتے ہیں حفاظت کا فیصلہ صادر کرنے سے پہلے، فیصلے کو پورا مذہبی ٹچ دیا جاتا ہے جیسے کسی گندے انسان کو غسل دیا جاتا ہے
نوازشریف کو الیکشن کے لیے اہل قرار دینے کا پہلے سے کیا گیا فیصلہ محفوظ ہو گیا
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) January 5, 2024
بندہ کاروباری ہو اور سیاست میں آجاۓ تو وہ سیاست کو خریدنے اور بیچنے کا ایسا دھندہ شروع کرتا ہے کہ سیاست کاروبار بن جاتی ہے اور کاروبار سیاست بن جاتا ہے
یہ غیر محفوظ کاروباری ہمیشہ سے پہلے محفوظ ہوتے…