آئین پاکستان کو مضبوط بنائیں تا کہ غیر ملکی طاقتیں اُسے چھو نہ سکیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
Actions speak louder than words.
۱- ایک سال سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن ملتوی ہونا آئین کی بڑی خلاف ورزی ہے، ایک سال سے غیر آئینی صوبائ حکومت سیاہ سفید کی مالک ہے ۲- ایک ماہ سے مرکزی نگران حکومت غیر آئینی ہے ۳- غیر آئینی فوجی عدالتیں سپریم کورٹ کی آشیر باد سے جاری ہیں ۴- ملک میں غیر آئینی اور غیر سرکاری مارشل لا کا نفاذ ہے، نامعلوم لوگ اغوا، تشدد میں مصروف ہیں، نامعلوم لوگ جھوٹے مقدمے درج کروا رہے ہیں، چار دیواری اورعورت کا تقدس پامال ہو رہا ہے غیر ملکی طاقتیں ہمیشہ ملک کے طاقتور اداروں اور انکے سربراہوں کو خرید کر اپنے ایجنڈے پر عملدرآمد کرتی ہیں، انہیں آئین سے کوئ غرض نہیں آئین تو شاید اب لائبریری کی وہ کتاب ہے جس پر گرد پڑ چکی ہے اور لائبریری بند ہو چکی ہے
آئین پاکستان کو مضبوط بنائیں تا کہ غیر ملکی طاقتیں اُسے چھو نہ سکیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) January 2, 2024
Actions speak louder than words.
۱- ایک سال سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن ملتوی ہونا آئین کی بڑی خلاف ورزی ہے، ایک سال سے غیر آئینی صوبائ حکومت سیاہ سفید کی مالک ہے
۲- ایک…