When actually we should get hurt.

0
1249

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


ہمیں درد کا احساس کب ہونا چاہئے

احمد جواد

کرپشن پاکستان کی سب سے بڑی اور حقیقی دشمن ہے۔ کرپشن کا دوسرا نام شریف، زرداری اور ان کے حواری ہیں۔میرا ایمان ہے کہ ان شریفوں، زر داریوں اور ان کے حواریوں میں اگر کوئی خرابی نظر آئے تو اس سے دوسروں کا آگاہ کرنا سب سے بڑی نیکی گردانی جائے گی۔یہ عمل برائی کے خلاف جہاد کرنے اور اس کو جڑ سے اکھاڑنے کے مترادف ہے تاکہ لوگوں کو ان عزائم سے آگاہ کیا جائے جو بھوک، بیماری، قتل و غارت، محرومی، آبروریزی، اغوا، لوڈ شیڈنگ، دیوانگی، جبر اور اس طرح کی دیگر برائیوں  کا موجب بنتے ہیں۔

یہ پراگندہ ذہن لوگ پچھلے چالیس سال سے بیس کروڑ لوگوں کی مسلسل کی جانے والے توہین کوتو خاطر میں نہیں لاتے مگرپانامہ زدہ مسلّمہ مجرموں کے جرموں کی نشان دہی پر آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ہماری قوم  شائداُس وقت بیدار ہوگی جب اُس کو اِس چوٹ کی ٹِیس محسوس ہوگی۔

کیسا عجیب تضاد ہے کہ پٹواری ذہن کے لوگ شریفوں اور زرداریوں کی نا اہلی  آشکار کرنے والی پوسٹوں سے تو سیخ پا ہو جاتے ہیں مگر ان دونوں خاندانوں کی جانب سے بیس کروڑ لوگوں کی ہر روز ہونے والی سُبکی پر  اُن کوسانپ سونگھ جاتا ہے۔پنجاب  کے بعض علاقوں میں گوشت کے نام پر گدھے اور چِڑے کے نام پر کوّے کھانے والوں لوگوں کی ان علاقوں میں اخلاقی اور ذہنی سوجھ بوجھ بھی متاثر ہوئی ہے۔

انشاء اللہ سوشل میڈیا پر مربوط پانچ کروڑ افراد کی آواز، روز افزوں بڑھتی 70%جوان عمروں کی آبادی اور دیار غیر میں بسنے والے ستر لاکھ  پاکستانی پردیسیوں  کی للکار پٹواریوں کے ذہنوں سے جہالت اور پراگندگی کو کھینچ نکالے گی۔

تنبیہ:  اس پوسٹ سے پٹواریوں کو آگ بگولا ہونے کا پورا حق ہے۔اگر دوسرے لوگ سیخ پاء ہوئے تو اُن کی  پوشیدہ پٹواری شخصیت سامنے آجائےگی۔


When actually we should get hurt.

By Ahmad Jawad

Corruption is the real & worst enemy of Pakistan & Sharifs/Zardari and their gangs are the second name of corruption. I will believe anything insane attached with Sharifs/Zardari & gangs as a noble cause and spread it as a greater cause. It’s like fighting against an evil, eliminating termite, making the public aware of evil designs which have created hunger, disease, killings, deprivation, rapes, kidnapping, load shedding, insanity, brutality and so on.

Obsolete minds are not worried about such great disrespect to 200 million people since 40 years but quickly get hurt and disturbed over allegations of crimes committed by Panama infected and proven criminals. Our nation will only rise when they get to know when actually they should feel hurt.

What a contrast prevails when Patwari gets hurt on posts exposing corruption & incompetence of Sharifs / Zardaris and remain silent when 200 million people get hurt everyday because of these two families. Donkeys in the name of Mutton and crows in the name of Chirray in some areas of Punjab might have infected moral & ethical understanding in these areas.

Inshallah majority of 50 million social media mics & growing every day with 70% youth and 7 Million Pakistani diaspora will blow the ignorance & obsolescence out of the brains of Patwaris.

Warning: Rights of anger on this post rests with Patwaris only. Violation may disclose hidden identity of a Patwari.