Another Bird is fleeing ……….. cage has been opened…….guard is ignoring …… nation is sleeping.

0
1413

We miss you Raheel Sharif. 


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


 

ایک اور پرندہ اُڑنے کو تیا

پنجرہ کھل چکا   محافظ بے خبر  قوم سو رہی ہے

   راحیل شریف آپ کی یاد ستانے لگی

احمد جواد

وزارت داخلہ کا 4مئی کا مراسلہ پڑھیے جس میں پی آئی اے کے اُس جرمن چیف ایگزیکٹو کو ملک چھوڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کا نام مبیّنہ کرپشن کی وجہ سے ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔برنڈ ہلڈن برانڈ کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹولگایا گیا تھا۔اسے 50,000یورو ماہانہ  بلا ٹیکس تنخواہ کے ساتھ بہت سی مراعات اور سہولتیں فراہم کی گئی تھیں۔پی آئی اے کی جانب سے دیگر ٹھیکے دینے کے علاوہ جہازوں کی خریداری کے سودوں میں بہت بڑی بے قاعدگیاں پائی گئیں جس پر اسے فی الفور برطرف کیا گیا اور تحقیقات مکمل ہونے تک اس کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

موجودہ حکومت کے وطیرے کے مطابق حالات کے پلٹا کھاتے ہی پی آئی اے کے جرمن چیف ایگزیکٹو کو ملک سے باہر جانے کی اجازت  اس انداز میں . دی گئی ہے جیسے وہ جواب طلبی پر واپس آجائے گا۔

یہ بے شرم حکمرانوں کے  کرتوت ہیں کہ ایک اور پرندہ اڑنے کو تیار ہے۔ جسے پی آئی اے کو چلانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی وہ بھی ملک کی لوٹ مار میں شامل ہو گیا اور اب خاموشی سے فرار ہونے کو ہے کیونکہ وہ اکیلا لوٹ مار نہیں کر رہا تھا۔اس جرم میں شریک اُس کے ساتھی چاہتے ہیں کہ اس کی روانگی کے ساتھ وہ راز بھی دفن ہو جائیں جو ان  کے جرم   میں شریک ساتھیوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں۔


Another Bird is fleeing ……….. cage has been opened…….guard is ignoring …… nation is sleeping.

We miss you Raheel Sharif. 

By Ahmad Jawad

Mr. Bernd E Hildenbrand was CEO PIA. He was being paid €50,000 per month of non taxable salary, along with a long list of perks and privileges. After a huge misappropriation was found in aircraft buying deal and some other major contracts awarded by PIA, he was sacked immediately and put on ECL pending investigations.

Now, in a twist of events, quite common in present government in power, he has been allowed to travel abroad — as if he will return for inquiry !!

YET ANOTHER SHAMEFUL ACT BY Rulers.

Another Bird about to fly……. Last time Bird was supposed to fly PIA, instead he joined the party of looting the country, now quietly he is leaving because he was not alone to enjoy the party. His partners in crime want him to leave with all secrets which might expose the partners in crime.