Warning: People with no ability to think hard should stay away from this post.
قوم کو مبارک ہو کہ پاکستان نے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کو بھرپور جواب دیا، بین الاقوامی میڈیا فی الحال اسکا ثبوت ڈھونڈ رہا ہے قومی مفاد میں کچھ یاددہانی حاضر ہے: ۱- خیال رہے کہ پاکستان میں 17% آبادی اہل تشیع کی ہے جو ایران کیساتھ روحانی رشتے میں بندھے ہوۓ ہیں ۲- ایران کی جنگ لڑنے کی صلاحیت سترہ دن نہیں بلکہ آٹھ سال ہے، ایران عراق جنگ جسمیں امریکہ، یورپ اور اسرائیل عراق کو پوری ملٹری اور ڈپلومیٹک سپورٹ دے رہے تھے، سی آئ اے عراقی جنگی پلاننگ کے ماسٹر مائنڈ تھے اسکے باوجود ایران کو آٹھ سال کی جنگ کے بعد بھی نا گرایا جا سکا ۳- ایران کی بین الاقوامی پابندیاں برداشت کرنے کی صلاحیت 30 سال ہے، ایران کو پچھلی ایک صدی میں کوئ شکست نہیں دے سکا، یہ قوم نا قابل شکست رہی ہے, سلطنت عثمانیہ کی سرحدیں بھی ایران پر رک جاتی تھیں ۴- ایرانی قوم کبھی غلام نہیں رہی اور غیر ملکی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے، جبکہ ہماری تاریخ غلامی سے بھری پڑی ہے، بدقسمتی سے آج ہماری قوم اور افواج کے درمیان گہری خلیج حائل ہے، جنگیں قومیں لڑتی ہیں، افواج نہیں، کیا آج قوم جنگ کی صورت میں اپنی افواج کے پیچھے کھڑی ہو گی؟ اس نکتے پر غور کی ضرورت ہے ٹھنڈے دل و دماغ سے ۵- ایران، افغانستان، چین اور روس اسوقت ایک مضبوط اتحاد اور سٹریٹیجک الائُنس میں ہیں اور چاروں کی سرحدیں ایکدوسرے سے ملتی ہیں، جبکہ بھارت افغانستان اور ایران کا ہمیشہ قریبی دوست رہا ہے ۶- اسوقت آپ کا دنیا میں کوئ دوست نہیں، امریکہ کو دوست سمجھنے کی غلطی کرنے والے ہمیشہ کیطرح مایوس ہونگے ۷- اسرائیل کا واحد اور آخری دشمن ایران ہے جب آپ اپنی 76 سال کی احمقانہ اور فوجیانہ خارجہ پالیسی کیوجہ سے اپنے ریجن میں اکیلے رہ جائیں، اپنی قوم کیساتھ جنگ شروع کر دیں تو آپ کو نئی جنگ سے پہلے اپنی غلطیوں کو سدھرانا ہوتا ہے، ورنہ غلطیاں پاؤں کی زنجیر بن کے آپ کو بے بس اور لاچار کر دیتی ہیں پاکستان زندہ باد
Be Careful, Think Hard before you leap.
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) January 18, 2024
Warning: People with no ability to think hard should stay away from this post.
قوم کو مبارک ہو کہ پاکستان نے میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کو بھرپور جواب دیا، بین الاقوامی میڈیا فی الحال اسکا ثبوت ڈھونڈ رہا ہے
قومی مفاد میں کچھ یاددہانی…