Bernard Madoff was a great Husband & Father.

51

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


برنارڈ میڈآف ۔ ایک عظیم شوہر ایک عظیم باپ

احمد جواد

برنارڈ میڈآف کو وال سٹریٹ نیو یارک کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کرنے پر 17ارب ڈالر جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ 150سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔

اِس کرپٹ انسان میں عظمت کا ایک پہلو پوشیدہ تھا۔ وہ یہ کہ اُس نے کبھی اپنے دو بیٹوں اور اپنی بیوی کو اپنے غیر قانونی کاروبار میں شریک نہیں کیا۔ اُسے خدشہ تھا کہ اگر وہ کبھی پکڑا گیا تو کہیں اُس کے خاندان کو نقصان نہ پہنچے۔

برنارڈ کےگرفتار ہونے سے پہلے اُس کے دونوں بیٹوں کو شکائت رہتی تھی کہ انہیں ہر طرح کی آسائشیں فراہم کرنے کے باوجود ان کا والد ان کو اپنے اربوں ڈالر کا کاروبار کرنے والے دفتر میں کام کرنے کیوں نہیں دیتا۔

جونہی میڈآف پکڑا گیا اس نے اپنے گناہوں کی ذمہ داری اپنے اوپر لیتے ہوئے اعتراف کیا کہ تمام تر غلط کاریوں میں وہ اکیلا ہی ملوث تھا جبکہ اس کے اہل خانہ کا اس کام میں کوئی عمل دخل نہیں رہا۔

اُسے اپنے کئے کی سزا ملی مگر اس کے گھر کے افراد کو کسی قانونی کاروائی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔اس عمل سے ایک محبت کرنے والے خاوند اور باپ کی عظمت کا اظہار ہوتا ہے کہ کس طرح اُس نےاپنے غیر قانونی کاروبار کا ذمہ داربن کر اس کےبُرے نتائج کا بوجھ اپنے سر لے لیا اور اپنی قربانی دے کراپنے خاندان کو بچا لیا۔

ہمارے ہاں ایک شرم ناک فرد نواز شریف ہے جس نے بطور بیٹا اوربطور خاوندخود کو بچانے کے لئے اپنے مرحوم والد، بستر مرگ پر پڑی اپنی بیوی، اپنی بیٹی، اپنے داماد اوراپنے دو بیٹوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی۔آج عالم یہ کہ کہ اُس کی بیٹی کو سات سال اور اُس کے داماد کو ایک سال کےلئے جیل کی سزا سنائی گئی۔ اُس کےدونوں بیٹوں کو ہمیشہ کے لئے مفرور قرار دے دیا گیا۔اُس کی بیوی صدمے کے عالم میں وینٹی لیٹر پر جا لیٹی۔

یہ اُس بزدل اور ذلیل نواز شریف کی داستان ہے جس نے اپنے خاندان کے پیچھے چھُپنے کی کوشش کی اور نتیجہ کے طور پر اس کے پورےخاندان کو تباہی اور رُسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔

خدا کسی کو نواز شریف جیسا رُسوائی کا باعث بننے والا باپ، خاوند اور بیٹا نصیب نہ کرے۔


Bernard Madoff was a great Husband & Father.

By Ahmad Jawad

Bernard Madoff was sentenced to 150 years and 17 Billion $ penalty after being charged in biggest fraud of Wall Street New York.

There was still an element of greatness in this corrupt man. He never involved his two sons and his wife in his illegal business fearing if one day he is caught, his family should not suffer.

Before he was caught, his two sons always complained that why their father does not allow them to work in his multi billion dollar empire despite extending every comfort.

Once caught, Madoff took full responsibility of his wrong doing and made confession that only he was involved in this illegal business while his family has nothing to do.

He got punished and none of his family member ever faced any legal actions. This shows the sacrifice and love of a husband and father that he saved his family and faced the consequences of his illegal business actions all by himself.

Here we have have most disgraceful Nawaz Sharif who as a father, as a son, as a husband tried to hide behind his dead father, wife on death bed, his daughter, son in law and two sons just to save himself. Today, his daughter has been sentenced to 7 years jail, his son in law sentenced to one year jail, his two sons declared absconder permanently, his wife could not face the shame of his husband and ended up to ventilator.

This was disgraceful and coward Nawaz Sharif who tried to hide behind his family and consequently brought the whole family to destruction & shame.

May nobody has such disgraceful father, husband and son.

Facebook Comments
SHARE
Previous articleTime to Pay Back
Next articleAbdul Sattar Edhi