Beyond AvenField – 15 Predictions.

66

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


ایون فیلڈ سے باہر15پیشگوئیاں

احمد جواد

1. 2018ءکے انتخابات میں پی ٹی آئی کی140-150نشستیں جیتنے کی اپنی 9مئی اور 26جون کی پیشگوئیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے میرا خیال ہے کہ 26جولائی کے بعد نئے پاکستان کے امنگوں بھرے سفر کی قیادت عمران خان کریں گے جس کا خواب بہت دیر پہلے قائد اعظم، علامہ اقبال اور بہت سے پاکستانیوں نے دیکھنے کی خواہش کی تھی۔

2. نواز شریف کےمقدر میں شاہ ایران کی طرح پناہ گزینی کی درخواستیں کرنا اورقیدتنہائی کا سامنا لکھا جا چکا (اگر برطانوی حکومت پناہ کی درخواست رد کردے تو ان کی منزل اڈیالہ جیل ہو گی)۔ پچھتاوا، احساس جرم، شرمساری، احساس محرومی، خوف اور غیض و غضب ان کی سیاسی پناہ یا قید تنہائی کے دنوں کے رفیق ہوں گے۔وہ اقتدار میں واپس آنے کے قابل نہیں رہے اور ان کے خاندان کا کوئی فرد گم شدہ جاہ و حشمت کی تلاش میں اقتدار میں واپس نہیں آسکے گا۔ان کا دور پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین باب گردانا جائے گا۔

3. شہباز شریف اپنی زندگی بچانے کی خاطر رحم اور معافی کی بھیک مانگتے رہیں گے۔ مگر ان کی نجات کے امکانات بہت معدوم ہیں۔

4. مریم نواز قصہ پارینہ بن جائے گی۔

5. چوہدری نثار مسلم لیگ نواز کے زیادہ تر حصے پر قابض ہو جائیں گے تاہم اس لیگ کا نون نواز شریف نہیں بلکہ چوہدری نثار کی نشاندہی کرے گا۔عمران خان کے مخالفین پرسونامی حملے سے صرف چوہدری نثار ہی بچ پائیں گے۔تقدیر بھی مسلم لیگ ن کا نام تجویز کرنے پر مسکراتی ہوگی جب ن سے مراد نواز لیگ رکھا گیا ۔ اسی ن سے مراد اب چوہدری نثار ہوگی۔ چوہدری نثار نے اب تک خود کو ایک منجھے ہوئے سیاست دان طور پر ثابت کیا۔

6. زرداری بھی نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گے اور 2023ء تک ان کی پارٹی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی۔2023ء تک پی ٹی آئی پیپلز پارٹی پر غالب آجائے گی۔

7. فواد حسن فواد اور احد چیمہ ایسی مثالیں قائم کریں گے جو سول سروسز سے وابستہ افراد کے لئے سیاسی وابستگی اور نوازشات سے دامن بچانے کےکام آ ئیں گی۔

8. عمران خان اقتدار میں آکر بے رحم احتساب کا آغاز کریں گے اور ایف آئی اے، آئی بی، پولیس، نیب اور دیگر انتظامی اداروں پر ایسے افسر تعینات کریں گے جن کی انتہائی ایماندار ی اورجرم کی سرکوبی کی صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہوگا۔

9. پاکستان عالمی بساط پر اپنی وہی خوشحالی، بین الاقوامی وقار اور عظمت رفتہ دوبارہ حاصل کرلے گاجو ہم نے ایوب دور میں دیکھیں۔

10. پاکستانی سیاست،میڈیا اور کاروباری میدان میں را، سی آئی اے، موساد اور ایم آئی سکس کی جانب سے مسلط کی گئی بین الاقوامی سازش ناکام ہو چکی ہے۔ بین الاقوامی قوتیں اب پاکستان سے مفاہمت پر آمادہ ہیں۔اس بین الاقوامی سازش کو ناکام بنانے میں جن عناصر نے سرگرمی دکھائی ان میں عمران خان، سوشل میڈیا، ثاقب نثار، قمر باجوہ، راحیل شریف، آئی ایس آئی، اے آر وائی ٹی وی اور پاکستان کے عوام شامل ہیں۔

11. اس کوشش میں میڈیا سے وابستہ بہت سے افراد سر گرم رہے جن میں ارشد شریف، صابر شاکر، رؤف کلاسرا، عارف حمید بھٹی اور کاشف عباسی سر فہرست ہیں۔

12. میڈیا محاذ پرجن عناصر کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ان میں جنگ|جیو گروپ کے طلعت حسین، سلیم صافی، نجم سیٹھی، شاہ زیب خانزادہ اور دوسرے مسلم لیگ نون کے حامی اینکر شامل ہیں۔

13. میاں منشاء اور میر شکیل الرحمٰن جیسے کاروباری گرُگوں کو سخت احتسا ب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

14. لفظ پٹواری اپنے معانی کھو دے گا کیونکہ اس طرح کاانداز فکر شرم میں غرق ہو کر طاق نسیاں میں گم ہو جائے گا۔

15. 2023ء تک پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی بن کر ابھرے گی جودونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی۔اس کے مقابل پارلیمنٹ میں موجود حزب اختلاف نہائت کمزور ہوگی۔

نئے پاکستان میں آپ کو خوشامدید کہتے ہیں۔

تنبیہ: آئندہ عمران خان جو بھی کہے کبھی اس کا غلط اندازہ نہ لگانا۔


Beyond AvenField – 15 Predictions.

By Ahmad Jawad

6 July 2018 is as significant as 14 August 1947. Dawn of a new Pakistan.

Here are my 15 predictions after AvenField decision.

1. Maintaining my prediction of 26 Jun and 9 May, with 140-150 seats in elections 2018, Imran Khan will lead new Pakistan from 26 July to a journey of dream, once seen by Quaid Azam and Allama Iqbal and Pakistanis wished for very long.

2. Nawaz Sharif will end up like Shah of Iran in asylum & Isolation ( if Asylum rejected by UK Govt, it will be Adiala). Regret, guilt, shame, sense of loss, fear and anger will be his companion in his last days during asylum or jail. He will never be able to come back nor any of his family member will ever come back to search for lost glory. He will be recorded as darkest chapter of history of Pakistan.

3. Shahbaz Sharif will run for his life while begging mercy & forgiveness. His chances of survival also very slim.

4. Maryum will be a lost cause.

5. Chaudhry Nisar will take over major part of PML N. However, this “N” will stand for Nisar and not Nawaz. Chaudhry Nisar will eventually be the only survivor of Imran Khan’s tsunami against political opponents. Nature will smile on the decision of Nawaz Sharif when he named PMLN, “N”was meant for Chaudhry Nisar. Ch Nisar proved his skills as a shrewd politician.

6. Zardari will soon enter the footsteps of Nawaz Sharif and his party will diminish too by 2023. PTI will replace PPP in 2023 elections.

7. Fawad Hasan Fawad and Ahad Cheema will be set as an example to deter anybody from Civil Services seeking political affiliation & blessings.

8. Imran Khan will exercise ruthless accountability and will appoint officers of high credibility and zero tolerance at FIA, IB, Police,NAB & other regulatory authorities.

9. Pakistan will regain its lost glory at International scene.Prosperity and International respect once seen in the days of Ayub Khan will revive again.

10. International conspiracy wedged by RAW, CIA, Mossad, MI6 with traitors in politics, media & corporate sector have failed. International stake holders will now seek resolution with Pakistan. Main factors behind failure of International conspiracy are Imran Khan, Social Media, Saquib Nisar, Qamar Bajwa, Raheel Sharif, ISI, ARY TV and people of Pakistan.

11. Media factors behind this phenomenon are many but prominent are Arshad Sharif, Sabir Shakir, Rauf Klasara, Arif Hameed Bhatti and Kashif Abbasi.

12. Media losers who will decline and fall onwards are GEO/Jang, Talat Hussain, Saleem Safi, Najam Sethi, Shahzaib Khanzada & other pro PMLN anchors. Yellow journalism will decline.
13. Corporate players like Mian Mansha & Mir Shakil ur Rehman will face tough accountability.

14. Word Patwari will be meaningless as such mindset will go in oblivion & shame.

15. By 2023, PTI will emerge as largest ever political party in Pakistan with 2/3rd majority in both houses. There will be a very weak apposition in Parliament.

Welcome to a New Pakistan.

Warning: Never again underestimate what Imran Khan says.

Facebook Comments