Bilalwal Zardari – Sharam Tum Ko Magar Nahi Aatti.

30

By Ahmad Jawad


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”



You could not find murderers of your mother despite your government for 5 years.

Your only qualification is that you are son of Benazir Bhutto.

Your curse is that you are son of Asif Zardari.

Ammal, a 10 years old beautiful girl who was loving daughter of her parents, who was smiling & laughing when a bullet struck her. Hospitals refused to rescue her. This all happened in a city where your government is completing 11th year of government. Why this bullet did not carry your name or your family members who plundered this country & is responsible for every injustice in Sind since more than 10 years? that’s my question.

You should keep your mouth shut till children stop dying of starvation & thirst at Thar.

You should keep your mouth shut till no more Ammal suddenly stop smiling & her heart stop beating the tunes of love & hope.

You should keep your mouth shut till Karachi is cleaned & water is available to every citizen in Karachi.

I am sure Mother & Father of Ammal will leave the Justice to Allah after they get nothing from your government. Once Justice is left to Allah by a mother, you don’t know the consequences, we will wait & see that your family members get the same treatment like every person murdered in Sind and like every injustice in Sind.

You should keep your mouth shut till billions of illegitimate money transactions by your criminal father & Kapati Phuppi (Aunt) is answered in court of law.

Every bullet killing a person in your province carries name of your family as Killers.

You are leading a political party which is the only political party which is in power & ruling a province third consecutive time. Alas! This record is no good to the people of your province.

I give my resolution on this day of sorrows when I see helpless mother & father of Ammal are pursuing Justice hopelessly. My resolution is that you and your family should go to hell for the greatest sins your family has committed in last 11 years including murder of your mother.

 


بلاول زرداری شرم تم کو مگر نہیں آتی
احمد جواد



پانچ سال اپنی حکومت ہونے کے باوجودتم اپنی والدہ کے قاتلوں کو تلاش نہیں کر سکے۔ تم میں اگر کوئی خوبی ہے توصرف اتنی کہ تم بینظیر بھٹو کے بیٹے ہو۔ تم میں خرابی یہ ہے کہ تم آصف زرداری کے بیٹے ہو۔ دس سالہ خوبصورت ہنستی مسکراتی بچی امل اپنے والدین کی لاڈلی بیٹی تھی جو ایک گولی کا نشانہ بن گئی۔ہسپتال والوں نے اس کی جان بچانے سے انکار کر دیا۔یہ سب اُس شہر میں ہوا جہاں پچھلے گیارہ سال سے تمہاری حکومت کا دور دورہ ہے۔اس گولی پر تمہارا یا تمہارے خاندان کے کسی فرد کا نام کیوں نہیں لکھا ہوا تھا جو اس ملک میں لوٹ مار اور صوبہ سندھ میں پچھلے ایک عشرے سے ہر نا انصافی کا ذمہ دار ہے۔ یہی میرا سوال ہے۔ جب تک تھر میں بسنے والے بچے بھوک اور پیاس سے مرنا بند نہیں ہوجاتے تمہیں اپنا منہ بند رکھنا چاہئے۔ تمہیں اپنا منہ بند رکھنا چاہئے اس وقت تک جب ناگہانی طور پر امل کی مسکراہٹ، امید اور پیار کی لے پرمچلتی اس کےدل کی دھڑکنیں بند ہونا ختم نہیں ہو جاتیں۔ تمہیں اپنا منہ بند رکھنا ہوگا جب تک کراچی کچرے سے صاف نہیں ہو جاتا اور کراچی کے ہر رہائشی کو پانی فراہم نہیں کر دیا جاتا۔ مجھے قوی امید ہے کہ امل کے ماں باپ حکومت کی جانب سے حاصل ملنے والی مایوسی کے بعد اللہ تعالیٰ پر انصاف چھوڑ دیں گے۔جب کوئی ماں انصاف کے لئے اللہ تعالیٰ سے رجوع کر لیتی ہے تو پھر انجام کی خبرکسی کو نہیں ہوتی۔ ہم بھی اس وقت کا انتظار کریں گے جب تمہارے خاندان کے افراد کے ساتھ بھی وہی سلوک روا رکھا جائے گا جو سندھ میں ناانصافی کے تمہارے دور میں ہر مقتول کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہے۔ تمہیں اپنا منہ بند رکھنا ہوگا جب تک تمہارا مجرم باپ اور کپتی پھپھی قانون کی عدالت میں اپنے اربوں روپے کے مالی ہیر پھیر کا جواب نہیں دے دیتے۔ ہر مقتول کو تمہارے صوبہ سندھ میں جو گولی لگتی ہے اس پر قاتل کے طور پر تمہارےخاندان کا نام لکھا ہوتا ہے۔ تم اس پارٹی کی سربراہی کر رہے ہو جو مسلسل تیسری بار ایک صوبے میں اقتدار میں آئی ہے۔ یہ بات تمہارے صوبے میں رہنے والوں کے حق میں کسی اچھائی کی باعث نہیں۔ اِس افسوسناک دن جب میں امل کے بے یارومددگار ماں باپ کو انصاف کی تلاش میں سر گرداں دیکھتا ہوں تو میرےدل سے بد دعا نکلتی ہے کہ پچھلے گیارہ برس میں تمہارے خاندان نے تمہاری ماں کے قتل سمیت جو بڑے بڑے گناہ کئے ہیں ان کی سزا کے طور پر اللہ تعالیٰ تمہارے خاندان کوجہنم رسید کرے۔

Facebook Comments