Comparison of oranges with apples does not draw the right conclusion

0
247


سینٹ الیکشن میں چند سو سینیٹرز ووٹرز کے الیکشن کو 12 کروڑ ووٹرز کے جنرل الیکشن سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا جنرل الیکشن روایتی طور پر پارٹی الیکشن سمبل پر انحصار کرتا ہے، سینٹ کے الیکشن میں الیکشن سمبل کی کوئ اہمیت نہیں