Dear Muslims & Dear Jews.

15

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


پیارے مسلمانوں اورعزیز یہودیو

احمد جواد

AIPAC 2018کے موقع پر کی گئی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تقریر سنیئے

اسرائیلی رہنما اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہا گیا ایک ایک لفظ 90%درست ہے۔

انہوں ان چند ممالک کوجواسرائیل کا بائیکاٹ کرنے اور اسے تنہا کرنے کی کوششوںمیں مصروف ہیں بجا طور پرمتنبہ کیا ہےکہ وہ خود بالآخر تنہا رہ جائیں گے۔ معاف کرنا یہ تو عرصہ سے نوشتہ دیوار ہے۔

خدا ان کی مدد فرماتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔ آپ چاہے یہودی ہوں، مسیحی ہوں، ہندو ہوں، ملحد ہوں ، بدھ مت کے پیروکار ہوں یا نماز پنجگانہ ادا کرنے والے مسلمان ہوں، کامیابی کے لئے مطلوب واحد اہلیت محنت میں پوشیدہ ہے۔

ہم مسلمان لوگ ہیں جو اپنے دشمنوں کی بربادی کے لئے دعا گو رہتے ہیں اور امیدیں لگائے رکھتے ہیں کہ یہ کام بھی اللہ تعالیٰ انجام دیں گے۔

نیتن یاہو کی یہ تقریر ہمارے اداروں میں چلائی جانی چاہئے تاکہ پتہ چلے کہ عظیم قوم کیسے بنتی ہے۔

وہ لوگ جو اپنے دشمن سے سبق سیکھتے ہیں بالآخر اپنے دشمن کو زیر کر لیتے ہیں۔

یہودی کسی حد تک ہمارے دشمن ہیں مگر خودہمارے 90%مسلمان رہنما بالخصوص اسلامی حکمران ہمارے دشمن ہیں جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا اور ہماری تباہی کا باعث بنے۔

گذشتہ پچاس برس میں طیب اردگان اور مہاتیر محمد ہی دو ایسے مسلم رہنما ملے ہیں جنہوں نے اپنے اپنے ملک کی کایا پلٹ دی اور اپنی قوموںکو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا۔

پیارےمسلمانو! بڑی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ تمام تر انسانی اقدار اور اخلاقیات کی خلاف ورزیوں کے با وجود ہمارے اعمال صالح حلال خوراک، داڑھی اور ایمان مجمل کے پانچ فرائض بشمول توحید، نماز، حج اور روزے سے شروع ہو کر وہیں پہ ختم ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے پانچویں فرض زکوٰۃ کو ہم با آسانی فراموش کر دیتے ہیں۔

نبی کریم ؎ﷺ کے ارشادات کے مطابق حضرت عمرؓ اور حضرت علیؓ نے سچائی، وقار، محنت شاقہ، تنظیم، نظم و ضبط، منصوبہ سازی، مساوات، اہلیت، انصاف اور صبر کے جو معیار حکمرانی کے لئے قائم کئے ہیں وہی نمونے بیگناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے باوجود اسرائیل نے اپنا لئے ہیں۔

اے آل یہود:
اگر تم فلسطینیوں سے اچھا برتاؤ کرنے لگے تو تمہیں دنیا میں بہترین ریاست بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ اور اگر تم فلسطینیوں پر بربریت سے باز نہ آئے تو تم کامیابی کی آخری منزل سے ایک قدم دور ہی رہو گے۔ یہ 10% تمہارےجھوٹ، 10%تمہاری غلط فہمی اور 10%

تمہاری ناکامی کے مترادف ہوگا۔


Dear Muslims & Dear Jew

By Ahmad Jawad

Listen to the speech of Netanyahu at AIPAC 2018.

Every word this Jew Israeli leader & PM of Israel has said is 90 % correct.

He has rightly warned few countries,who are boycotting or trying to isolate Israel, will be isolated themselves in the end. Don’t be angry with my announcement since it’s a writing on wall.

God helps those who help themselves: This is the simple qualification to be successful irrespective of the fact you are Jew, Christian, Hindu, Athiest or Buddhist or 5 Times offering prayers Muslim.

We the Muslims pray for destruction of our enemies and hope Allah to perform this task.

Jews destroy its enemies with brain, weapons and strategy with great precision & success.

This speech should be run in our institutions to learn “ How to be a great nation”.

Those who learn from their enemy, eventually defeat the enemy.

Jews are our enemies to lesser extent while 99% of Muslim leaders & especially Islamic leaders are our real enemies who have misled Muslims and brought destruction.

Erdogan & Mahathir are only two Islamic leaders in last 50 years who truly changed their country and brought their nation on the road of success & prosperity.

Dear Muslim, after all violations of human values & morals, our epitome of morality starts & ends up on Halal Food, a beard, and our 5 basic duties of Tuheed, Namaz, Haj, and Roza. We conveniently miss 5th Duty of Zakat out of this list.

Hazrat Umar & Hazrat Ali under the instructions of Holy Prophet gave us a governance model & life pattern of truth, dignity, hard work, discipline, organisation, planning, equality, merit, justice & tolerance, very same model has been adopted by Israel except their brutal killings of poor Palestinians.

Dear Jews:

If you become just in treating Palestinian, nobody can stop you to become the No 1 country of the world. But if you don’t, you will always fall short of one step behind the final success. That is your 10% lie, your 10% misperception and your 10% failure.

Facebook Comments