A defeatist mindset and defeatist strategy.

0
1947

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


شکست خوردہ ذہنیت اور شکست خوردہ حکمت عملی

احمد جواد

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

اس ویڈیو میں برطانوی مسلمانوں کومارکیٹ میں اسرائیلی کھجوروں کی بہتات پر خدشات کا اظہار کرتے دکھایا گیا ہے۔اسرائیل کی مربوط برآمدی حکمت عملی کی وجہ سے اسرائیلی کھجوریں سستی اور اعلیٰ معیار کی ہوتی ہیں۔

مسلمان اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ پر عمل پیرا ہیں۔کیا یہ درست روّیہ ہوگا۔صارفین کی منڈی اچھے معیار، آسان دستیابی اور مناسب قیمت کے اصولوں پر کام کرتی ہے۔ چند کٹڑ خیالات اور مضبوط قوت ارادی کے افراد کےلسانی یا مذہبی تحریک کی بنیاد پر بائیکاٹ کے علاوہ صارفین کی مارکیٹ میں کسی عصبیت کا دخل ممکن نہیں۔

اگر ہم اسرائیل سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں تعلیمی نظام، اپنی اقدار اور اخلاقیات میں بہتری لانا ہوگی، بہتر قیادت کا انتخاب کرنا ہوگا، انسانی حقوق اور جمہوری معمولات کا پاس کرنا ہوگا، صنعتی، سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کرنا ہوگی۔

یہ ہے فلسطین کی مدد کرنے اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا صحیح طریقہ۔ اسرائیلی یا مغربی اشیائےصرف کابائیکاٹ کبھی کامیاب نہیں ہوا کیونکہ صارفین کی مارکیٹ غیر جانبدار ہوتی ہے ،معیار اور قیمتوں کے بل پر قائم رہا کرتی ہے۔

ایک شکست خوردہ ذہنیت سے دشمن کو شکست نہیں دی جا سکتی۔


A defeatist mindset and defeatist strategy.

By Ahmad Jawad

Watch this video.

In this video Muslims in U.K. showing concerns over abundance of Israeli make Dates. Dates from Israel are cheap and good quality with the support of very strong export mechanism of Israel.

Muslims are pursuing boycott of dates from Israel. Is this a right approach? Consumer market is based on good quality, easy availability and good price. It is not possible to inculcate any other bias in consumer market with the exception of very few people who carry strong feelings and strong will to boycott some product with ethnic or religious motivation.

If we want to compete Israel, we should improve our education system, our values and ethics, choose better leaders, human rights, our democratic norms, Industry and science n technology.

That’s the right approach to compete Israel and help Palestine. Boycotting an Israeli or western product has never succeeded since consumer market is neutral and it evolves through quality and price.

A defeated mindset cannot defeat enemy.