Digital Politics with innovative Marketing – Eye Opener.

0
1658

By Ahmad Jawad


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/


Former Chief Secretary Javed Mehmood with his newly founded political party is addressing a dozen people on a Tanga (Horse Cart). People may be sarcastic on his approach but future politics will work on innovative marketing techniques. You might notice a few people listening to him but can anyone imagine how many people might have listened to him on WhatsApp or FB or Twitter or You Tube? My guess his simple speech on a Tanga (Horse Cart) must have reached to minimum one million people only due to social media and innovative marketing technique. This implies his jalsa on a Tanga had an audience of one Million which is larger than any largest Jalsa of a political party. What are expenses of such a huge audience address? It might be few thousand rupees ( Renting of Tanga & a Speaker). This is awakening to traditional politics.

At the same time, this awakening is also for the traditional mindset of traditional media, attached with the video is an article by a traditional columnist who seems like targeting him quite personally so it is evident that writer is on some personal agenda. Secondly his narrow traditional mindset could only grasp a dozen people listening to him, what his narrow traditional mind could not grasp was one Million audience on social media which was possible due to his innovative technique.

So today it’s an awakening to traditional politics and traditional media; both will be washed away in coming days. Only those who understand the spirit of social media and those who knows how to strategise social media will survive. Our traditional political parties could not think beyond running Facebook & Twitter account with millions of following as a sign of popularity.This is not entire strategy of social media. It goes well beyond……Social Media is way beyond the daily exercise of posting propaganda material.

Social media is on a hunt for all those who are not prepared to absorb it. Traditional politics and traditional media both are shortlisted for such a list.


 انوکھے انداز کی ڈیجٹل سیاست 

چشم کشا

احمد جواد

سابق چیف سیکرٹری  جاوید محمودجنہوں نے حال ہی میں نئی سیاسی جماعت قائم کی وہ تانگے پر سوار ہو کر درجن بھر لوگوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ لوگ اُن کی اس حکمت عملی کا ٹھٹھہ اڑائیں گےمگر مستقبل کی سیاست اسی انداز میں کام کرے گی۔ آپ کو لگا ہوگا کہ مُٹھی بھر لوگ انہیں سُن رہے ہیں مگر کوئی اندازہ لگا سکتا ہے کہ واٹس اپ، فیس بُک، ٹویٹر یا یو ٹیوب پر کتنے لوگوں نے انہیں سُنا ہو گا۔ میرا اندازہ ہے کہ محض سوشل میڈیا کے جدید ذریعے سے تانگے پر کی گئی سادہ سی تقریر کم از کم دس لاکھ لوگوں  تک پُہنچی  ہو گی۔ تانگے پر جلسے میں خطاب کرنے کا منطقی نتیجہ بھی وہی ہے جو کسی سیاسی پارٹی کے دس لاکھ  افراد کے سب سے بڑے جلسے کا ہوتا۔ بھلا اتنے زیادہ سامعین سے خطاب کرنے پر کتنا پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے؟ بس ایک تانگہ اور لاؤڈسپیکر کرائے پر لینے کے لئے صرف چند ہزار روپے درکار ہیں۔ یہ ہے روائتی سیاست کا احیاء ۔

اس کے ساتھ ساتھ یہ روائتی میڈیا کی مروجہ سوچ کا احیاء بھی ہے۔ وڈیو کے ساتھ ایک روائتی کالم نگار کا مضمون بھی  پیش خدمت ہے۔ لگتا ہے وہ اس پر تنقید کرتے کرتے ذاتیات پر اُتر آئے ہیں جس سے مضمون نگار کے ذاتی ایجنڈے کا اندازہ ہوتا ہے۔ دوسرے انکی روائتی تنگ نظری اُن کے چند سامعین کو  تومتاثر کرے گی مگر ان لاکھوں سامعین کا کیا ہوگا جو سوشل میڈیا کے جدید ذریعے سے ممکنہ طور پر ان کی رسمی پراگندہ سوچ  سے متفق نہ ہو سکے۔

اس لئے یہ روائتی سیاست اور روائتی سیاست دانوں کے لئے بیداری کا وقت ہے جو آنے والے دور میں دونوں معدوم ہو جائیں گے۔ صرف وہ بچیں گے جو سوشل میڈیا کی روح کو سمجھتے ہیں اور سوشل میڈیا کی حکمت عملی طے کرنا جانتے ہیں۔ ہمارے روائتی سیاستدانوں کو چاہئے تھا کہ وہ فیس بُک اور ٹویٹر پر اکاؤنٹ چلانے کے علاوہ مقبولیت کی علامت کے طور پر ان لاکھوں چاہنے والوں کا ادراک رکھتے۔ سوشل میڈیا محض پراپیگنڈہ مواد  روزانہ پوسٹ  کردینے کےعمل سے بھی آگے کی چیز ہے۔ سوشل میڈیا ان لوگوں کے لئے بڑا ہوّا ہے جو اس کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔ اس صف میں روائتی سیاست اور روائتی سیاستدان دونوں شامل ہیں۔