Impact of Social Media & Digital Information

0
1474

 

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


سوشل میڈیا اور  ڈیجیٹل انفارمیشن کے اثرات

احمد جواد

جب (بیانڈ دی ھوراءزن) نے اس موضوع کو روائتی فورموں کی زینت بنایامجھے حاضرین کی جانب سے مثبت رد عمل آنے  پر انتہائی خوشی ہوئی۔میں نےجب نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، نیول وار کالج، سول سروسز اکیڈمی، نیشنل پولیس اکیڈمی، آزاد جموں کشمیر کے صدر، آئی جی اسلام آباد پولیس، واپڈا چیئرمین، نیوی ہیڈ کوارٹرز، فضائیہ ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد کلب، تھنک ٹینکس اور وفاقی محکموں میں “سوشل میڈیا اور ڈیجیٹیل انفارمیشن” کے موضوع پر اظہار خیال کیا تو مجھے احساس ہوا کہ میرے خیالات کی کافی دادرسی ہوہی۔مگر وہ  اپنی ذات یا اپنے کاروبار کو انفرادی طورڈھالنے کے لئے اگلے قدم  کے طور پر سوشل میڈیا کی قوت کو ایک حقیقت کے روپ میں قبول کرنے میں خود کو بے بس پاتے تھے۔زیادہ تر حاضرین کا خیال تھاکہ کسی  ماہرانہ مدد کے بغیریہ سب خود بخود آسانی سے ہو سکتا ہے۔تاہم ایک سال گذرنے کے بعدآنے والے نتائج سے مجھے  ماہرانہ مدد کے ساتھ سوشل میڈیا کی قوت سے   کچھ افراد اور اداروں کی کایا  پلٹنے میں کامیابی ملی ہے۔

حال ہی میں قومی سطح کے اخبار ایکپریس ٹریبیون میں برطانیہ کے محمد اقبال کے بارے میں شائع ہونے والی سوشل میڈیاکے ذریعے کاروباری کامیابیاں سمیٹنے کی کہانی شائع ہونا (بیانڈ دی ھوراءزن)  کے لئے باعث اطمینان ہے۔محمد اقبال میرے بہت اچھے دوست ہیں اور میں ان کی کاروباری جگہ  ٹائل ماؤنٹین کو انگلینڈ میں دیکھ بھی چکا ہوں اور ان کے بزنس ماڈل کا  بڑے قریب سے مطالعہ بھی کر چکا ہوں۔میرے لئے یہ ٹائلون کے کاربار کی  بہترین کاروباری مثال ہے جس میں ٹائلوں کے کاروبار کی سوجھ بوجھ رکھنے والے سرمایہ کار نے اپنی مہارت کے ذریعے سوشل میڈیا کی قوت کو استعمال کرتے ہوئے کاروبار کا نیا نمونہ پیش کیا۔میں نے سوشل میڈیا اور  ڈیجیٹل انفارمیشن کے اثرات کے موضوع پر اظہار خیال کے لئے محمد اقبال کو اسلام آباد کلب میں جنوری 2017 ءکومنعقد ہونے والے سیمینار میں مدعو کیا۔میں نے ان کا حاضرین کے سامنے سوشل میڈیا کو ایک موثر ہتھیار کے طور پر عام سے بزنس کو انتہائی کامیاب کاروباری ادارے  میں تبدیل کرنے کے لئے ایک بہترین نمونے کےطور پر تعارف کرایا۔سیمینار کے آخر پر حاضرین سے تعارف کے بعد انہوں نے حاضرین سے بات چیت کرتے ہوئے ان کے پر تجسس سوالوں کے جواب دئیے جو ان سے اس معاملے کا آسان سا حل جاننے کےطلب گار تھے۔

مجھے آج  یہ جان کر بہت مسرت  ہو رہی ہے کہ (بیانڈ دی ھوراءزن) سوشل میڈیا کی قوت سے معاشرے پر اثرات مرتب کر رہی ہے۔ (بیانڈ دی ھوراءزن) کی کاوش سے سوشل میڈیا کے ذریعے کامیابیاں سمیٹنے والے ٹائلوں کے کاروبار کو  قومی اخباری ادارے کی خبروں میں نمایاں اشاعت حاصل کرنے کو میں (بیانڈ دی ھوراءزن)کامیابی سمجھتا ہوں۔یہ خوشی کا مقام اس لئے بھی ہے (بیانڈ دی ھوراءزن)  قومی دھارے کے میڈیا کو اچھو تے موضوعات فراہم کرنے لگا ہے۔

ایکسپریس ٹریبیون کے لئے تجویز :جب ہمارے میڈیا کے بڑےاکابرین  جن اداروں کے جدت افروز آئیڈیاز کو اپنی خبروں میں جگہ دیتے ہیں تو ان اداروں  کا تذکرہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہونا چاہئے۔یہ کاپی رائٹ کا تو نہیں مگر اخلاقی تقاضہ ضرور ہے۔

اب آپ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے جب دو ما ہ قبل سوشل میڈیا کی قوت سے  ٹائلوں کے کاروبار کی کامیابی کی داستان کے طور پر پیش کیا گیا۔ 


Impact of Social Media & Digital Information

By Ahmad Jawad

When “Beyond the Horizon” took this subject as formal subject on national forums, I was amazed to see the response from audience and I went on to speak to audience at National Defense University, Naval War College, Civil Services Academy, National Police Academy, President AJK, IG Islamabad, Chairman WAPDA, Naval Headquarters, Air Headquarters, Islamabad Club, Think Tanks and Federal departments. I realised that everybody is thrilled after listening to my presentation but unable to take the next step of accepting it individually as a reality to transform his life or his organisation through the power of social media. Majority assumed that it’s too simple to do it ourselves rather than taking any professional help. However, after a year I am now seeing some results and I have been able to transform a few organisations and individuals with the power of social media through our professional help.

Most recent satisfying incident for “Beyond The Horizon” was when a mainstream media ” Express Tribune” published a story of Social Media Entrepreneurship success story on Mohammad Iqbal from U.K.

Mohammad Iqbal is a good friend of mine and I visited his entrepreneurship venture “Tile Mountain” and studied his model closely. To me it was not just an entrepreneurship example in a tile business, it was an example where an entrepreneur with his deep understanding of tile business as well as social media merged both his strengths into one business model. I invited M Iqbal in seminar ” Impact of Social Media and Digital Information” by Beyond The Horizon” at Islamabad Club in January 2017, and presented him as a case study of social media as an entrepreneurship tool to transform ordinary business into great business.

At the end of seminar, Iqbal was Introduced to audience.He spoke and answered curiosity of audience who wanted to find a simple fixed recipe from his talk.

Today, I am happy to see that “Beyond The Horizon” is making an impact on the society with the power of social media. I consider this success of “Beyond The Horizon” that even mainstream media could recognise a tile business as a social media success taking a lead out of “Beyond The Horizon”discovery. I am happy to note that Beyond The Horizon are now even giving leads to mainstream media for new ideas.

An advise for Express Tribune: I wonder that mainstream media when take leads and ideas from others, there is no harm to mention the source, it’s not about copy rights, but it’s about ethics. Please see the video clip When for the first time tile business success story was identified as Social Media success story about two months ago.