Man proposes, God disposes

0
273

عمران خان تو جیل میں ہے اور سیاسی قیادت تتر بتر ہے مگر کوئی تو قوت ہے جو تحریک انصاف کو پے در پے پلان بنا کر دے رہی ہے

Man proposes, God disposes

جی میں کہہ چکا ہے عمران خان آج کے دور کا ولی ہے، اسکے پیچھے صرف ایک ہاتھ ہے اور وہ اللہ کا ہاتھ ہے، اُس پاک پروردگار کی قوت ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی اس ملک کے تمام چوروں اور انکے سہولت کاروں کو ہر محاز پر شکست دے رہی ہے، انکی ہر تدبیر اُلٹی ہو جاتی ہے،