Pakistanis Latest Overseas Workforce

0
1557

Source: https://tribune.com.pk/story/1391730/overseas-workforce-2-43-million-pakistanis-working-europe/

بیرون ملک کام کرنے والے  پاکستانی محنت کش

    ملک کا نام

محنت کشوں کی تعداد

سعودی عرب 26  لاکھ
برطانیہ 17لاکھ
(یورپ (25ممالک 24لاکھ30  ہزار
فرانس 104,000
سپین 82,000
ناروے 38,000
تُرکی 557
چِلی 760
افغانستان 71,000
ایران 7,065
تھائی لینڈ 65,000
عراق 4,709
روس 3,560
امریکہ 900,350
متحدہ امارات 16لاکھ
اٹلی 119,762
جرمنی 90,556
یونان 70,002
ہالینڈ 35,000
چین 14,335
کیوبا 600
بھارت 10,000
ملائشیا 120,216
لیبیا 12,008
یمن 3,024
 

سینیٹ میں قانون سازی کرنے والوں کو فراہم کی گئی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک کام کرنے والے محنت کشوں کی کُل تعداد کا 27 فیصد افراد یورپی ممالک میں کام کرتے ہیں۔

سعودی عرب کے بعد برطانیہ سب سے زیادہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خبر گیری کرتا ہے۔اس کے بعد اٹلی، فرانس، جرمنی اور سپین کا نمبر آتا ہے۔سینیٹر روزی خان کے ایک سوال کے جواب میں وزارت نے بتایا کہ پاکستان کی بیرون ملک کام کرنے والی 90لاکھ 80ہزار افرادی قوت میں24لاکھ30ہزار لوگوں کو یورپ کے پچیس ممالک میں روز گار میسر ہے۔اس وقت برطانیہ میں 17لاکھ پاکستانی کام کر رہے ہیں جبکہ پاکستانیوں کے پسندیدہ ملک سعودی عرب میں 26لاکھ افراد مصروف محنت ہیں۔اس فہرست میں متحدہ عرب امارات کا چوتھا نمبر ہے جہاں 16لاکھ پاکستانی محنت کش ہیں اور امریکہ پانچواں ملک ہے جہاں 900,350پاکستانی رہائش پذیر ہیں۔

یورپی ممالک میں اٹلی 119,762پاکستانیوں، جرمنی 90,556،سپین 82,000، یونان ،70,002،ناروے 38,000اور ہالینڈ 35,000پاکستانیوں کو روزگار فراہم کررہے ہیں۔ترکی میں صرف 557پاکستانی بر سر روزگار ہیں جبکہ چین میں 14,355پاکستانی سمائے ہوئے ہیں۔چلی میں760اور کیوبا میں600پاکستانیوں کو روزگار میسر ہے۔افغانستان میں 71,000پاکستانی کام کررہے ہیں اور بھارت میں 10,000پاکستانی ہنر مند کام کر رہے ہیں۔ایران میں7,065پاکستانیوں کو نوکری کے مواقع دستیاب ہیں۔اس وقت ملائشیا نے 120,000اور تھائی لینڈ نے 65,000پاکستانیوں کو روزگار فراہم کر رکھا ہے۔

سرکاری اعدادوشمار کے لیبیا نے 12,008افراد کو روزگار فراہم کیا، عراق میں 4,709پاکستانی، یمن میں 3,024اور روس میں 3,560پاکستانی برسر روزگار ہیں۔

جواب میں یہ بھی بتایا گیا کہ19ایسے ممالک جن میں پاکستانی خاصی تعداد میں رہ رہے ہیں وہاں انہیں بعض سہولیات کی فراہمی کے لئے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی تعینات کئے گئے ہیں۔ان سہولیات میں پاسپورٹ کا اجراء، آجر اور اجیر کے درمیان فارن سروس ایگریمنٹ کے نفاذ میں مدد کی فراہمی اور دیگر سہولیات  شامل ہیں۔


Pakistanis Latest Overseas Workforce

Country Workforce
Saudia Arabia 2.6 Million
Europe ( 25 Countries ) 2.43 Million
Uk ( United Kingdom) 1.7 Million
United Arab Emirates 1.6 Million
United States 900,350
Italy 119,762
France 104,000
Germany 90,556
Spain 82,000
Greece 70,002
Norway 38,000
Netherlands 35,000
Turkey 557
China 14,335
Chile 760
Cuba 600
Afghanistan 71,000
India 10,000
Iran 7,065
Malaysia 120,216
Thailand 65,000
Libya 12,008
Iraq 4,709
Yemen 3,024
Russia 3,560

 

Out of the total Pakistan’s overseas workforce, 27 per cent have jobs in European countries, revealed statistics shared by Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resource Development with the lawmakers in the Senate.

After Saudi Arabia, United Kingdom caters to the largest overseas Pakistanis followed by Italy, France, Germany and Spain.

In response to question of senator Rozi Khan Kakar, the ministry stated that presently around 9.08 million workforce is living/working abroad, out of which, 2.43 million got job opportunities in around 25 countries of Europe.

UK at the moment has provided jobs to 1.7 million Pakistanis. Saudi Arabia continues to be the favourite destination of Pakistani workforce with 2.6 million workers. United Arab Emirates is at the fourth place in the list with 1.6 million and United States fifth with 900,350.

In Europe, Italy is providing jobs to 119,762 Pakistanis, France 104,000, Germany 90,556, Spain 82,000, Greece 70,002, Norway 38,000 and Netherlands 35,000.

Turkey is providing jobs to only 557 Pakistani workers while China has accommodated 14,355 Pakistani workers. Chile is providing jobs to 760 Pakistanis and Cuba has given job opportunities to 600 Pakistanis. Afghanistan provided jobs to 71,000 Pakistanis and India 10,000. Iran has provided jobs to 7,065 Pakistanis.

Currently, 120,216 Pakistanis have been provided jobs in Malaysia and 65,000 in Thailand.

Libya provided 12,008 Pakistanis jobs, Iraq accommodated 4,709 and Yemen 3,024. Russia gave jobs to 3,560 Pakistanis, stated the statistics.

The reply also contains that 19 Community Welfare Attaches are posted in Pakistan’s missions abroad in the countries having a sizeable concentration of Pakistanis to provide them certain facilities.

These facilities include, issuance of passports, provision of assistance in implementation of Foreign Service Agreement which is made between employee and employer and some others.