The Real God Father.

438

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


اصلی گاڈ فادر

احمد جواد

چیزوں کو صاف صاف دیکھنے  کااختیار، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے وسائل، خفیہ اداروں یا ہمارے میڈیا اور عدلیہ سے کوئی تعلق نہیں۔آئیے میں واضع طور پر دیکھنے کی ایک کوشش کرتا ہوں۔

نواز شریف کوئی گاڈ فادر نہیں۔وہ تو محض ایک منی لانڈرنگ کرنے والا، کمیشن خور،پنجابی اکثریت کی پیداوار،احمق اور نالائق قسم کا چھوٹا سا گاڈ فادر ہے جوہٹ دھرم  اور بچوں کی طرح ضدّی ہے۔

اصلی گاڈ فادر تو زرداری ہے۔ذرا اُس کے کارناموں پر تو نظر ڈالئے  کیونکہ دنیا کاکوئی سیاسی رہنما  اُس کے ہم پلہ نہیں۔

اُسے ایک بہت ہی ہر دلعزیز پارٹی ایک ایسے وصیت نامے کے ذریعے ترکے میں ملی جسے کسی میڈیا یا ادارے نہیں کبھی چیلنج نہیں کیا۔

جس نے اپنی بیوی کی موت کا عین وقت پر انتقال اقتدار کےذریعے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا۔

اُس نے صدر کے طور پر پانچ سال پورے کئے اور پہلی مرتبہ ایک سیاسی جماعت نے حکومت میں پورے پانچ سال گذارے۔

اُس نے سپریم کورٹ کو مات دی اورعدالت کی پوری کوششوں کے باوجود سویٹزر لینڈ میں اپنے خلاف مقدمات کھُلنے نہ دئیے۔

اُس نے ہنستے مسکراتے گارڈ آف آنر لیتے ہوئے قصر صدارت کو چھوڑا۔

اپنی بیوی کے قتل میں ملوث ہونے کےواضح شواہد کے ہوتے ہوئے کسی حکومت، ایجنسی یا عدالت کو اس جانب قدم بڑھانے کی جرات نہ ہوئی۔بینظیر کے قتل کے سب بڑے گواہ ابدی نیند سو چکے ہیں۔

وہ عدالتوں اور نیب میں کرپشن، اغوا اور قتل کے مقدمات سے باعزت بری ہو چکا ہے ۔حتیٰ کہ سرے محل بھی ایک بھولی بسری داستان بن چکی ہے ۔

اُس نے اپنے برادر نسبتی مرتضیٰ بھٹو کو قتل کرایا اوربچ نکلا۔ اُس نے بھٹو کی میراث پر اپنا ٹھپہ لگا کر اس کو زرداری میراث میں تبدیل کیامگر اُسے بھٹو کاتڑکا لگاکر پیش کیا بالکل ایسے ہی جیسے چین میں تیار کئے مال کو جرمن برانڈ بنا کر پیش کیاجاتا ہے۔

ایم کیو ایم، طالبان اور بھارت راحیل شریف کی ضرب عضب کے سامنے ناکام و نامراد رہے۔زرداری فوج کو چیلنج کرنے کے بعد دو سال بیرون ملک مقیم رہا اور راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد منہ پر مسکراہٹ سجائے وکڑی کے نشان بناتا واپس لوٹ آیا۔زرداری نے راحیل شریف کی موجودگی میں جو کھویا تھا وہ سب کچھ ڈاکٹر عاصم، ڈالر گرل، شرجیل میمن اور انور مجید سمیت سب کچھ واپس حاصل کر لیا ہے۔

میڈیا نواز شریف کو للکارتا اور اُس پر تنقید تو کرتا ہے مگر میڈیا کو اِس اصلی گاڈ فادر کے سنہری کارناموں پر خاموشی سادھ لیتا ہے۔

اِسے کہتے ہیں۔ اصلی گاڈ فادر۔

اگر وہ کوئی پنجابی لیڈر ہوتا اورپنجاب کی کسی جماعت کی قیادت کر رہا ہوتا تو وہ اپنی پانچ سالہ صدارت کی دوسری مدت پوری کرلیتا اور صدارت کی ہیٹ ٹرک کرنے کی تیاری کر رہا ہوتا۔

ایک زرداری سب پر بھاری محض ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے جو اُس نے فوج، عدلیہ، نیب، پاکستان مسلم لیگ (ن)، راحیل شریف، ایم کیو ایم اور آئی ایس آئی  کے سامنے سچ ثابت کی۔

گاڈ فادروں کے پاس روپے  پیسے، میڈیا کے مہروں، منشا،میر شکییل الرحمٰن اور ملک ریاض جیسے لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہوتا ہے جو گاڈ فادر کی گیم میں کھلاڑیوں کا نہائت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔


The Real God Father.

By Ahmad Jawad

Ability of seeing things clearly has nothing to do with authority & resources of a law enforcement agency, Intelligence agency or judiciary or media. Let me try to see things clearly.

Nawaz Sharif is not “The real God Father”, he is one of the biggest money launderer, commision agent, product of crude political dominance of Punjab, biggest buyer of loyalty of public offices, yet stupid, foolish and a smaller version of God Father with a stubborn attitude of a spoiled child.

Real God Father is “Zardari”. Look at his credentials which might be unmatched by any other political leader in the world:

1. Inherited most popular and largest political party of Pakistan through a fake “Will”. No media, no agency could ever challenge his fake will.

2. He is the biggest beneficiary from death of his wife with perfect timing and precise transition of power.

3. Completed 5 years as President and perhaps first political party to complete 5 years in government.

4. Defeated Supreme Court despite their best efforts to open his cases in Switzerland.

5. Left President house with guard of honour and all smiles.

6. Despite serious indicators of his involvement in the murder of his wife, no govt or agency or court could even take a single step in his direction. All prime witnesses of Benazir murder are dead.

7. Got acquitted from all cases of corruption, kidnapping and murder from courts & NAB with flying colours. Even Surrey Palace is a forgotten story.

8. Murdered his brother in Law Murtaza Bhutto and got away, not only this, he sealed the legacy of real Bhuttos and converted the legacy into Zardari with a flavour of Bhutto just like a product of a German brand but “Made in China”.

9. MQM,Taliban,India all failed and could not sustain Zarb Of Raheel Sharif. Zardari made a smart exit for 2 years during the time of Raheel Sharif as Army Chief, but not before openly challenging Army and came back with all smiles & victory signs after Raheel Sharif retirement. Zardari recovered everything he lost under Raheel Sharif ( Dr Asim, Dollar girl, Sharjeel Memon, Anwar Majeed etc).

10. Media can challenge and criticise Nawaz Sharif but media can never talk about above glorious career of ” The Real God Father”.

This is called ” The real God Father”.

Had he been Punjabi leader leading a Punjabi party, he would have been completing second tenure of his Presidentship by now and gearing up for hat trick of Presidentship.

Aik Zardari Sub pay Bhari is not a slogan but a crime reality, he proved his criminal credentials to Army, Judiciary, NAB, PMLN, Raheel Sharif, MQM and ISI.

God Fathers have a network of money & media players. Mansha, Mir Shakil ur Rehman and Malik Riaz are the vital players in the game of “God Fathers”.