Top 10 reasons of downfall of Nawaz Sharif.

51

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


نواز شریف کے زوال کی 10بڑی وجوہات

احمد جواد

1. انتظامیہ 2013ء کی طرح آج کے دور میں نواز شریف کو جنرل کیانی جیسے جرنیل کی کمک پہنچانے میں ناکام رہی۔

2. سال 2013ء کی طرح سپریم کورٹ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی شکل میں نواز شریف کو مدد نہیں پہنچاسکی۔

3. الیکشن کمیشن 2013ء کی مانند نواز شریف کو مدد دینے کے لئےنجم سیٹھی جیسا پنکچر لگانے والا پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ فراہم نہیں کر سکا۔

4. 2013ء میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے ایک کروڑ صارفین کی تعداد 2018 ءمیں بڑھ کر چھ کروڑ ہوگئی ہے جس نے اس محاذ پر روائتی میڈیا کوسوشل میڈیا کے سامنے بے بس کر دیا ہے۔

5. وہ الیکٹیبلز جنہیں نواز شریف کے ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کا یقین ہو گیا ہے وہ اُس کےجہاز سے چھلانگیں لگا کر کود چکے ہیں۔نواز شریف سے اندرونی اختلاف کی وجہ سے چوہدری نثار اور شہباز شریف بھی جیپ سوار جوڑا بن چکے ہیں۔

6. 2013ء میں مریم نوازکسی شمار قطار میں نہیں تھی ۔ مریم کا میڈیا سیل اور پارٹی فیصلوں میں اس کی مونہہ زور مداخلت نواز شریف کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئی۔

7. پانامہ کے قضیئے کا 2013ء میں وجود تک نہ تھا۔ مگر 2018ءکے آتے آتے یہ قصّہ نواز شریف کے لئے درد سر بن گیا۔ایون فیلڈ کےجو محض فلیٹ تھے وہ شریف خاندان کا قبرستان بن گئے ہیں۔

8. ماضی میں نواز شریف کو ملنے والا سعودی امداردکا عنصرنظروں سے اوجھل ہو چکا ہے۔

9. ماضی کی طرح نواز شریف جج حضرات کو خرید نہیں سکے۔

10. نواز شریف جے آئی ٹی کے ارکان خریدنے میں بھی ناکام ہو چکے ہیں۔

سب سے آخر ی بات یہ کہ پاکستان کے عوام کوایسی متبادل قیادت مل گئی ہے جس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔


Top 11 reasons of downfall of Nawaz Sharif.

by Ahmad Jawad

1. Establishment failed to provide likes of General Kayani to help Nawaz Sharif like 2013.

2. Supreme Court failed to provide likes of CJ Iftikhar Chaudhry to help Nawaz Sharif like in 2013.

3. Election Commission failed to provide likes of “Puncture Wala” Najam Sethi as caretaker CM of Punjab to help Nawaz Sharif like in 2013.

4. Social Media users increased from 10 Million in 2013 to 60 Million in 2018 making Media helpless in front of social media.

5. Electable realising sinking Titanic of Nawaz Sharif jumped out of his ship. Shahbaz Sharif & Ch Nisar became Jeep Wala due to internal rifts with Nawaz Sharif.

6. Maryum’s Media cell & her uncontrolled interference in party decisions became last nail in the coffin of Nawaz Sharif. She was irrelevant in 2013.

7. Panama did not exist in 2013, but in 2018, it became Achilles heel. AvenField became graveyard of Sharifs, once just an apartment.

8. Saudi factor of support for Nawaz Sharif disappeared.

9. Judges could not be purchased by Nawaz Sharif like in the past.

10. JIT members could not be purchased by Nawaz Sharif.

Last but not least, people of Pakistan finally found an alternate leadership which could be relied upon.

Facebook Comments