Reham Khan & Kim Barker – A contrast of Character & Story.

96

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


ریحام خان اور کم بارکر ۔ کردار اور کہانی کا تضاد

احمد جواد

کم بارکر بین الاقوامی سطح پر معتبر اور پر اثر صحافی کے طور پر جانی پہچانی خاتون ہیں جنہوں نے “طالبان شفل’ کے نام سے ایک کتاب لکھی ۔ اپنی کتاب میں انہوں نے پاکستان اور افغانستان میں اپنے تجربات بیان کئے ہیں۔

طالبان شفل میں پاکستان اور افغانستان میں گذارے نرالے ایاّم کے سلسلے میں نواز شریف کی تفصیل بتاتے ہوئے کم بارکر نے لکھا ہے کہ نواز شریف نے مجھے ایپل آئی فون کا تحفہ دیتے ہوئے کہا کہ تم میر ی خاص دوستوں میں شامل ہو جاؤ۔ فارن پالیسی میگزین میں بتایا گیا کہ جب اس خاتون نے نواز شریف کی جنسی یلغار کو روک دیاا تونواز شریف نے کِم بارکا صدر آصف علی زرداری سے میل ملاپ کرانے کی پیشکش کی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ شریف برادران کا نام بھی ان بدنام زمانہ نامی گرامی سیاستدانوں میں شامل ہے جن کی خواتین کے ساتھ رنگ رلیوں کی داستانیں خبروں کی زینت بنتی ہیں۔وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی جو شیری رحمان کے حسن سے متاثر تھے 2007ء کی ایک یو ٹیوب ویڈیو میں شیری رحمان سے دست درازی کرتے دیکھے گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے امریکہ کی صدارتی امیدوار سے نیو یارک کی ایک تقریب میں جذبات سے مغلوب ہو کر جپھی ڈالنے کا اصرار کر ڈالا۔

اب ریحام خان کی طرف آتے ہیں جس نے بی بی سی پر موسم کا حال بتانے والی خاتون کے طور پر چھوٹی سی ملازمت سے آغاز کیا۔ اس نے نہ صحافت کی تعلیم حاصل کی نہ کوئی صحافتی تجربہ پایا۔ اگرہم کم بارکر کی شخصیت کا جائزہ لیں تو اس کے مقابل ریحام خان ایک واجبی سی خاتون تھی جو مردوں با لخصوص پاکستانیوں کے لئے جاذب نظر تھی۔

کیرا ریڈیو سے ایک انٹر ویو میں بارکر نے بتایا کہ مقامی لوگوں سے میل جول میں وہ اپنے افسران کی ہدایات پر عمل پیرا تھی۔ تا ہم پانچ فٹ دس انچ قدوقامت کی نیلی آنکھوںوالی جواں سال سفید فام خاتون صحافی کو کام کے دوران افغانستان اور پاکستان میں ملنے والے مردوں سے غیر معمولی پذیرائی ملی۔

ریحام خان بھی اپنے مغربی ملبوسات اوربرطانوی لہجے کے ساتھ ساتھ دراز قد، خوبصورت اور جاذب نظر بھی تھی جس کی وجہ سے اسے پاکستانی میڈیا پر خوب توجہ ملی۔ اس نے کچھ ٹی وی ٹاک شوز کئے جو قابل ذکر نہ تھے ۔ مواد سے خالی ان ٹاک شوز میں جاذب نظر اینکر کے علاوہ کوئی خوبی نہ تھی۔

ریحام خان کی شہرت کو عروج عمران خان سے شادی کرنے کے بعد حاصل ہوا۔ اس نے اس شہرت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی مگر وہ عمران خان کو سمجھنے میں ناکام رہی اور اسے طلاق ہوگئی۔جو کچھ وہ عمران کی بیوی بن کر حاصل نہ کر سکی وہ آج عمران خان کی مطلقہ کے طور پر حاصل کرنے کے لئے کوشش کر رہی ہے۔

عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ بکنے والا برانڈ ہیں۔ آپ ان کے ساتھ دوستی کرکے یا ان پر مخالفانہ حملے کرکے دونوںطرح سے مشہور ہو سکتے ہیں۔

ریحام خان ایک گندی کتاب لکھنے میں مصروف ہے جسے ایک بیوی کی حرم سرا کی داستانوں کا رنگ دے کرمشہور کرنے کی غرض سے مسوّدے کو جان بوجھ کر افشاء کر دیا گیا ہے۔

یہ ایک بد کردار اور اخلاق باختہ عورت کا طرز عمل ہے۔ اس کا تقابل مونیکا لیونسکی سے بھی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ کلنٹن کی منکوحہ نہیں تھی۔

عمران خان کل بھی سب سے زیادہ جاذب نظر شخصیت تھے اور آج بھی ہیں۔ان کی کرشمہ ساز شخصیت کے سحر میں جکڑی ان کی فین خواتین صرف ان کی قربت کے لئے کچھ بھی کرنےپر کمر بستہ تھیں۔یہ صورت حال ان کے لئے اس وقت بڑی مشکل کا باعث بنی جب عمران خان نے عملی سیاست میں قدم رکھا۔

عمران بطور شوہر کتنے اچھے تھے یہ جمائمہ خان سے پوچھنا چاہئے کیونکہ اس نے عمران کے لئے پوری زندگی وقف کر دی تھی۔ وہ طلاق کے بعد بھی چٹان کی مانند عمران کے ساتھ کھڑی ہے۔

کیا سابقہ برطانوی بیوی اور سابقہ پاکستانی بیوی میں کوئی فرق ہے؟

طالبان شفل نامی کتاب کی معاونت کرنے اور اس کو مقبول بنانے میں پی ٹی آئی کا کوئی ہاتھ نہیں۔ البتہ ریحام خان کی کتاب میں پاکستان مسلم لیگ نواز نے سو فیصد سرمایہ کاری، تشہیر اور فروغ میں ساتھ دیا۔ عمران خان اور نواز شریف میں ایک یہ فرق بھی موجود ہے۔

نواز شریف مخالف سیاسی حریفوں کی ذاتی زندگی پر کیچڑاچھال رہے ہیں اور اس مہارت میں ان کو ید طولیٰ حاصل ہے۔کِم بارکر نے زرداری کی خاطر نواز شریف کے دلال کے طور پر کام کرنے کا انکشاف بھی کیا ہے۔

ریحام خان بھی خود کو فروخت کر رہی ہے کیونکہ اس کو اس کام میں مہارت حاصل ہے ۔

عمران خان بھی وہی کریں گے جو ان کا طرہ امتیاز ہے یعنی وقار اور پر عزم انداز میں پاکستان کے لئے جد و جہد کرنا۔

عمران خان کے لئے ریحام خان کی اہمیت جوتے پر جمی دھول سے زیادہ نہیں ہے۔ وہ جوتے کی دھول کی پرواہ کئے بغیر سر کو بلند کئے گامزن رہیں گے۔ جیسے ہی وہ منزل پر پہنچیں گے، وہ اپنا جوتا صاف کر لیں گے۔

https://www.google.co.uk/amp/s/alaiwah.wordpress.com/2011/05/13/american-journalist-kim-barker-exposes-nawaz-sharifs-flirtations-with-her/amp/


Reham Khan & Kim Barker – A contrast of Character & Story.

By Ahmad Jawad

Kim Barker had a credible & impressive international journalistic career before writing “ Taliban Shuffle”. In her book, she wrote her experiences in Pakistan & Afghanistan.

In her book “The Taliban Shuffle: Strange Days in Afghanistan and Pakistan“, Barker recounts how Nawaz Sharif gave her an Apple iphone as a gift and asked her to be his “special friend”. When she declined Nawaz Sharif’s sexual advance, Foreign Policy Magazine reports that he offered to set her up with President Asif Ali Zardari.

The report adds Sharif’s name to the “illustrious” list of senior Pakistani political leaders who have made news for their dalliances with women. A 2007 Youtube video showing PM Yusuf Raza Gilani groping Sherry Rehman attracted a lot of attention. Then, President Asif Ali Zardari was shown gushing about US Vice Presidential candi…, and asking to “hug” her during a meeting in New York.

Now coming to Reham Khan, with a short stunt of weather girl at BBC, she has neither any journalistic education or experience. Yes she was good enough to attract men in general & Pakistani in particular, if we go by the following observation of Kim Barker

“In an interview with KERA radio, Barker said she followed her bosses advice to try and blend with the local population. However, being a young white female journalist with blue eyes who stands at 5 ft 10 in tall, she says she received unusual attention from the men she met to do her job in Afghanistan and Pakistan”.

Reham Khan was tall, smart and attractive with western attire & British accent, she immediately got attention in Pakistani media and did some sub standard talk shows which can best be attributed to good looks with no content.

Her epitome of fame was getting married with Imran Khan. She tried to encash it but she misjudged Imran Khan, she got divorced, What she could not encash while being married to Imran Khan, now she is trying to encash her with the status of being Ex wife of Imran Khan.

Imran Khan is the best selling brand in the history of Pakistan. You can be famous both ways, either by befriending him or attacking him.

Reham Khan now writes a filthy book by leaking excerpts of her book before launch to create hype giving impression of bedroom stories of a wife, a pathetic approach of a woman with no character. She can not be even compared with Monika Lewinsky, since Monika was not married to Clinton.

Imran Khan was and is most glamorous personality yesterday & today. Women deeply infused with his charisma,of course, were his biggest fans most of them would do everything, just to be with Imran Khan. Such scenario became a challenge & threat after he entered politics.

How good he is, as a husband, ask Jemima Khan who dedicated her life for him. She stood like a rock even after divorce.

Is it the difference between a British Ex wife and Pakistani Ex wife?

A book “Taliban Shuffle” was not sponsored and promoted by PTI. Reham Khan book is 100% invested, sponsored & promoted by PMLN. This is also the difference between Imran Khan & Nawaz Sharif.

Nawaz Sharif is doing what he is best at, exploiting personal life of political opponents. His role of a pimp for Zardari was discovery of Kim Barker.

Reham Khan is doing what she is best at, selling herself.

Imran Khan would do what he is best at, continue his struggle for Pakistan with determination & honour.

For Imran Khan, Reham Khan should be a dust on his shoe, he will keep his head high and not bothered by a dust on his shoe. He will clean his shoe when reaches his destination.

https://www.google.co.uk/amp/s/alaiwah.wordpress.com/2011/05/13/american-journalist-kim-barker-exposes-nawaz-sharifs-flirtations-with-her/amp/

Facebook Comments