Sanity on national issues – Asad Umar is a strong, sane & effective voice.

0
2273

By Ahmad Jawad


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


قومی اسمبلی اجلاس میں اسد عمر کا ڈان لیکس کے معاملے پر خطاب

ڈان خبر معاملہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئیٹ واپس لینے سے حل نہیں ہوا۔ اسد عمر

یہ مسئلہ قومی سلامتی کا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں پارلیمنٹ فیصلہ کرے گا۔ اسد عمر

بھارت نے اس خبر کو بہت اچھالا، ملک کی بدنامی ہوئی۔ اسد عمر

خارجہ پالیسی بنانا پارلیمنٹ کا اختیار ہے کسی ادارہ کا نہیں۔ اسد عمر

اس معاملہ میں صرف فوج کی نہیں 20 کروڑ عوام کی بدنامی ہوئی۔ اسد عمر

ڈان لیکس سے فوج نہیں پوری قوم کی بدنامی ہوئی

ڈان لیکس پاکستان کے خلاف سازش تھی

ڈی جی۔آئی ایس پی آر کے کہنے سے معاملہ ختم نہیں ہو سکتا

نیشنل۔سیکورٹی پر فیصلہ کرنا اس پارلیمنٹ کا اختیار ہے

نیشنل سیکورٹی پر سول حکومت اور پارلیمنٹ ہی فیصلہ دے سکتی ہے

قلمدان واپس لےلینا کوئی سزا نہیں۔ اسد عمر

پاکستانی قوم قومی سلامتی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو یہ سزا نہیں مانتی۔ اسد عمر

ڈان لیکس پر ڈی جی آئی ایس پی۔آر  کی تصاویر کے ساتھ پوری دنیامیں خبریں لگی۔