By Ahmad Jawad
Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/
بطخوں کا دیا خود انحصاری کا سبق
احمد جواد
زندگی میں خود انحصاری کا درس دیتی ایک خوبصورت ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ خود انحصاری جو بچپن ہی سےسکھائی جاتی ہے۔ اگر ہم اپنے بچوں کو خود انحصاری کا سبق سکھا دیں تو اس سے بڑھ کر ان کے لئے کوئی نعمت نہ ہوگی۔خود انحصاری راستے کی رکاوٹیں عبور کرنے کی عادت کا نام ہے جو ہر مشکل سے گذر کر آپ کو اگلے مرحلے میں جانے کے لئے تیار کرتی ہے۔ بچوں کے روزگار کی نگرانی کے لئے بیٹھے والدین انجانے میں بچوں سے جدوجہد اور جستجو کی اہلیت سلب کر لیتے ہیں۔ اس طرح دوسرں پر انحصار کرنا بچوں کی جبلت بن جاتا ہے۔ یہ بچےجب عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو ہر قدم پر ادھر اُدھر سے مدد تلاش کرتے ہیں۔ اس کو سمجھنے کے لئے یہ خوبصورت ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔