Syrian War – World was never safe under America, World is now even more vulnerable under Trump.

0
1895

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


شام کی لڑائی

امریکہ تلے دنیا کبھی محفوظ نہ تھی ٹرمپ کے آنے سے دنیا زیادہ غیر محفوظ ہو گئی ہے

احمد جواد

افغانستان، عراق اور لیبیا کو تباہ کرنے کے بعد امریکہ شام میں جنگ ہار رہا ہے۔سرد جنگ کے زمانے کے بعد روس کی یہ پہلی فتح ہے۔روس نے بشرالاسد کو نہ صرف معزول کرنے کی امریکی کوششوں کو ناکام بنادیا بلکہ وہ شام، ترکی اور ایران کو اعتماد میں لے کر امن بحالی کے عمل کی قیادت بھی کر رہا ہے۔امریکہ کی جھلاہٹ اس وقت دیکھنے کے قابل تھی جب خطے کا کنٹرول اُس کے ہاتھ سے نکل گیا اور اس کا حلیف ملک ترکی روس سے جا ملا۔

امریکی ناکامی نے شامی شہریوں پر جعلی  کیمیائی حملے کی خبر پر رد عمل کا پینترا بدلا جس کے بعد 52کروز میزائل شام کی جانب اُڑتےنظر آئے۔مغربی میڈیا کی مدد سےسی این این، نیو یارک ٹائمز اور امریکی حکومت نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر کے شامی حکومت اپنے شہریوں کو مار رہی ہے اورامریکہ شام کی حکومت کو سزا دینے کے لئے اپنے رد عمل کا اظہار کر رہا ہے۔اس وقت جب کہ شامی حکومت فتح یاب ہوکر امن معاہدے کی تکمیل کے قریب پہنچ چکی ہے تو وہ بھلا کسی کو مداخلت کا موقع کیوں دے گی؟ امریکی میزائل حملوں کا جواز پیش کرنے کے لئے نیو یارک ٹائمز نے ایک روح فرسا سٹوری چھاپی ہے جس میں بتایا گیا کہ شامی فوج کی طرف سے کئے گئے کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کے دوران شام کے شہریوں اور بچوں پر کیا بیتی۔

نیو یارک ٹائمز اورسی این این دنیا کو متاثر کرنے کے لئےامریکی میڈیا کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں۔اگر آپ امریکی ارادوں اور اس کی حکمت عملی کے بارے جاننے کے خواہشمند ہوں تو آپ کو نیو یارک ٹائمز اورسی این این سے اس بارے کافی اشارے ملیں گے۔یہ ثابت کرنے کے لئے ترکی میں ناکام بنائی جانے والی  فوجی بغاوت کی مثال آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی تھی کہ کس طرح سی این این فوجی بغاوت کی کامیابی کی تاک میں تیار بیٹھا تھا اور اس بغاوت کی ناکامی کے بعد اس نے اپنے موقف کا کس طرح پینترا بدلا۔

کسی ملک کی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرنے اور شام میں فرضی کیمیائی حملے پر سی آئی اے کے ایک سابقہ ایجنٹ کا مضمون ملاحظہ فرمائیں۔اس طرح کے مضامین آپ کو نیو یارک ٹائمز اورسی این این پر دکھائی نہیں دیں گے۔یہ مضمون پڑھ کر سچائی کو تلاش کریں۔وہ سچائی جو سینکڑوں معصوم جانوں کی ہلاکت بنی، کبھی کیمیائی حملے کی آڑ میں تو کبھی کروز میزائلوں کے حملے کی شکل میں۔

http://thefreethoughtproject.com/cia-agent-gas-attack-sham/

یہ امریکہ کی سیاست کا ایک انداز ہے جو دوسری جنگ عظیم میں جاپان سے شروع ہوکر کوریا، ویت نام، افغانستان،عراق، کویت، لیبیا، شام، لبنان، فلسطین، جنوبی امریکہ کے ممالک اور افریقہ میں محو سفر رہا۔


Syrian War – World was never safe under America, World is now even more vulnerable under Trump.

By Ahmad Jawad

America lost war in Syria after successfully destroying Afghanistan, Iraq and Libya. This was first win of Russia in post Cold War era. Russia not only failed American attempt to dislodge Bashar Ul Asad but even led the peace process bringing onboard Turkey, Iran and Syria. Frustration of America was visible to lose complete control in the region where Russia took over and American ally (Turkey) left America and joined Russia.

American Frustration finally took its path in the form of creating a sham chemical attack on Syrian civilians. Next was 52 cruise missiles flying towards Syria. American Government and CNN/New York Times with the help of other western media created the impression that Syrian Army was killing innocent civilians using chemical weapon and America has just reacted to punish the Syrian regime. Why would Syrian Govt would take such a chance when they have won the war and close to a peace agreement?

Today New York Times published a heart breaking story how people and children suffered under chemical attack from Syrian Army to justify American attack.

New York Times and CNN are the flying media horses of American media to influence the world. You want to know the American strategy or intentions, you will find many hints @ New York Times and CNN. Last failed military coup in Turkey was an eye Opener how CNN was fully aligned for successful military coup and how it had to wrap up its campaign in the aftermath of coup getting failed.

Read below article by a former CIA agent on Sham Syrian chemical attack and American violation of international law and sovereignty of a country. Such articles will never find space in New York Time or CNN.

Read article and know the truth, a truth which has caused hundreds of casualties of innocent people and children, some under chemical attack, some under cruise missile.

http://thefreethoughtproject.com/cia-agent-gas-attack-sham/

This is American politics which started from Japan during Second World War and travelled through Korea, Vietnam, Afghanistan, Iraq, Kuwait, Libya, Syria, Lebanon, Palestine, Egypt, South American countries & Africa.