My Take: ” BOL morning Show” with Dr Maria Zulfiqar Khan and Osama”

0
2930

By Ahmad Jawad


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/. can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


It is my morning exercise time on my “Exercise Bike” while watching Television mostly NHK Japan TV since I can not bear the cheap drama on our morning shows even for a second. My wife who is housewife also could never see these shows. One day I switched to BOL morning show and it caught my attention and later gripped my attention. Now I watch the program regularly. The program is entertaining but at the same time informative and very diverse. Dr Maria is perhaps the only female anchor currently on all television with a gifted ability to raise issues, analyse them with craftsmanship, with perfect swiftness, perfect body language and expression. She is uniquely gifted with a deep senses of logic which I rarely find with female anchors on our TV channels. However, Dr Maria might face challenges due to her competence with very sharp and grilling questions in the coming days with the rise of her popularity. Osama is like a fresh breeze though at times childish but even this mingles well his cohost. I rate BOL morning Show as best morning show and give 5 Stars. ⭐⭐⭐⭐⭐


بول چینل پر ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار اور اُسامہ کا مارننگ شو

احمد جواد

NHK صبح کے وقت میں ورزشی سائیکل پر سائیکلنگ  کے دوران میں زیادہ تر ٹی وی پر جاپان کا چینل دیکھتا ہوں کیونکہ ہمارے چینلوں پر دکھائے جانے والے گھٹیا مارننگ شو لمحہ بھر کے  لئے بھی مجھ سے برداشت نہیں ہوتے۔ میری بیگم جو خاتون خانہ ہیں وہ بھی ان شوز کو دیکھنا پسند نہیں کرتیں۔ ایک دن مجھے بول چینل پر مارننگ شو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کر لی۔ اب میں یہ پروگرام بڑی با قاعدگی سے دیکھتا ہوں۔ یہ پروگرام بڑا معلوماتی ، متنوع موضوعات پر مبنی اورتفریح سے بھرپورہوتا ہے۔ آجکل تمام ٹی وی خاتون میزبانوں کے مقابلے میں ڈاکٹر ماریہ ذولفقار کو یہ صلاحیت قدرت کی طرف سے عطیہ کی گئی ہے کہ وہ موضوع کا انتخاب، اس کا بڑی مہارت  اور دل کش انداز میں  فوری  تجزیہ کرنےکا ملکہ رکھتی ہیں۔ ان میں منطق کے استعمال کی جو قدرتی خوبی موجود ہے مجھے  وہ   دوسرے چینلز پر ان کی ہم عصر خاتون میزبانوں میں مفقود  نظر آتی ہے۔ ان کی شہرت میں روز بروز اضافے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ماریہ ذولفقار کو اپنی قابلیت کے اعتبار سے خطرات کا سامنا رہے گا۔ بعض اوقات بچگانہ حرکات کے باوجود اسامہ ہوا کے تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح ہیں جو اپنی  ساتھی میزبان کا ساتھ بخوبی دیتے ہیں۔ میری نظر میں بول کا مارننگ شو سب سے بہترین ہے جسے میں فائیو سٹار شو کا درجہ دیتا ہوں۔