Three kill in One Shot

0
1334

By Ahmad Jawad


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/. can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


A master piece of debate. Dr Amir Liaquat literally destroyed Hamid Mir, Talat Hussain, Najam Sethi just in one shot. See till end especially the last package exposing Hamid Mir & Najam Sethi with clear evidence of their extreme hatred against Pakistan Army and simultaneously love for India. For an ordinary Pakistan like myself, this is no freedom of expression, it’s crossing all lines to insult our own institutions right in front of enemy. Pakistan Army/ISI/China are standing like a rock against the ulterior motives of US/Israel/India to break the only Islamic nuclear state into 4 to 5 pieces. Anchors like Najam Sethi, Hamid Mir & Talat Hussain are just levelling the field to help India. I am grateful to Dr Amir Liaquat to expose their faces. Amir Liaquat if continued, will be the worst nightmare for such anchors. His command on Islamic knowledge and Urdu language is par excellence and his tremendous ability of correlating the facts and myths is unbeatable. A common man is happy to say ” Aisay Nahi Chalay Ga”.

Watch full program…..


ایک تیر سے تین شکار

احمد جواد

 ا یک اعلیٰ ترین مباحثہ جس میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے حامد میر، طلعت حسین اور نجم سیٹھی کو ایک ہی جھٹکے میں اڑا کر رکھ دیا۔اس پیکیج کا آخری حصہ بطور خاص ملاحظہ کیجئے جس میں حامد میر اور نجم سیٹھی کی بہ یک وقت پاکستانی فوج سے  شدیدنفرت اور بھارت کے لئے محبت کو  واضح ثبوت کے ساتھ ثابت کر کے دونوں کو  بے نقاب کر دیا ہے۔میرے جیسے عام پاکستانی کے نزدیک یہ اظہار خیال کی آزادی نہیں  بلکہ یہ دشمن کے سامنے ہمارے اپنے  ہی اداروں کی تذلیل کی تمام حدود کو پھلانگ جانے کے مترادف ہے۔  واحد اسلامی  ایٹمی ریاست کو چار پانچ حصوں میں تقسیم کرنے کے لئےامریکہ، اسرائیل اور بھارت کے ناپاک عزائم کی راہ میں پاکستانی فوج، آئی ایس آئی اور چین مضبوط چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔نجم سیٹھی، حامد میر اور طلعت حسین جیسے میزبان بھارت کی مدد کرنے کے لئے محض راہ ہموار کر رہے ہیں۔ان کے چہرےبے نقاب کرنے پر میں ڈاکٹر عامر لیاقت کا شکر گذارہوں۔اگر ڈاکٹر عامر لیاقت  بر قرار رہے تو وہ اس قسم کے میزبانوں کے لئے بہت ہی ڈراؤنا خواب  ثابت ہوں گے۔ان کی  اردو زبان اوراسلامی علوم پر دسترس نہائت شاندار ہے اور ان کی حقائق اور مفروضوں کی آویزش کی صلاحیت کا تو جواب ہی نہیں۔ایک عام آدمی “تو  ایسا نہیں چلے گا “ کہنے میں بہت  خوش ہے۔