Types of Critiques by PTI Members & Few Questions.

33

By Ahmad Jawad


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


Types of Critiques by PTI Members & Few Questions.

0. One who would blast everybody after every failure without any analysis.
0. One who would bring up analysis of failures and identify grey areas & lessons to be learnt.
0. One who would say “ Shssss…”(Silence) and would bring up few good angles out of the failure and would avoid touching sensitive grey areas with the objective not to annoy anyone.
0. There is 4th category who will remain silent and watch everybody in complete silence and later report to leaders that so and so talked against you.

Few Questions:

Check which category you belong to or you should belong?

Check which category is sane or insane, realistic or pessimistic or optimistic, opportunist or whistle blower, beneficiary or loser?

Check category will turn party into yet another political party or into an institution?



پی ٹی آئی ارکان کی تنقید کی اقسام اور چند سوالات

احمد جواد


 

  •  وہ ارکان جو ناکامی کی وجوہات کا تجزیہ کئے بغیر سب کچھ تہس نہس کر دیتے ہیں۔
  •  وہ ارکان جو ناکامی کی وجوہات کا تجزیہ کرتے ہیں، قابل اصلاح معاملات کی نشاندہی کرتے ہیں اور اس سے سبق سیکھتے ہیں۔
  •  وہ ارکان جو چپ سادھ لیتے ہیں، ناکامی کے چند پہلوؤں پر ہی بات کرتے ہیں مگرکسی کی ناراضگی کے پیش نظر نازک معاملات کو نہیں چھیڑتے۔
  •  چوتھی صف میں وہ ناقدین آتے ہیں چپ رہتے ہوئے سب کچھ خاموشی سے دیکھتے ہیں پھر پارٹی رہنماؤں کے کان بھرتے ہیں کہ فلاں فلاں آپ کے خلاف باتیں کر رہا تھا۔

چند سوالات:

 جائزہ لیں آپ خود کس زمرہ میں آتے ہیں اور اپنا شمار کس صف میں کرنا پسند کریں گے؟

 معلوم کریں کہ ناقدین کی کس قسم کا شمار دانشمندوں یا غیر دانشمندوں میں ہوتا ہے، کون حقیقت پسند ہیں، کون پُر امید ہیں اور کون نا امید، کون موقع پرست ہیں اور کون شکائتی ٹٹو، کون کامیاب ہیں اور کون شکست خوردہ؟

 یہ دیکھیں کہ ان میں سے کون سے نقاد پی ٹی آئی کو مروجہ سیاسی پارٹیوں جیسی پارٹی ہی رہنے دیں گے اور کون اس کو ایک مضبوط ادارے میں ڈھال سکیں گے؟

 

Facebook Comments