آج کا طاقتور ڈفر

0
366

اگر کسی ڈفر کے پاس طاقت اور عہدہ ہو اور اُسکو احساس ہو کہ دنیا اسے ڈفر کے طور پر جان چکی ہے، تو وہ یہ ثابت کرنے کیلئے کہ وہ ڈفر نہیں ہے، ایسے اقدامات کرتا ہے جو معاشرے میں ایٹم بم سے زیادہ تباہی پھیلا دیتے ہیں آج پاکستان میں یہی ہو رہا ہے، ڈفرز ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ڈفرزنہیں ہیں، اس کوشش میں پورے ملک کو تباہ کر دیا