آرمی چیف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں

0
441

آرمی چیف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

جی بلکل آپ کا انتخاب سویلین بالادستی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے اور الیکشن نا بھی ہوں، سویلین بالادستی کے ایسے ثبوت بے شمار مل جائیں گے، لگے رہو منا بھائ، اس بالا دستی کا حساب تو آخرت میں ہوگا، ہم میں اتنی طاقت نہیں کہ آپ سے سوال کریں