آمر نے سیاستدانوں کو نااہل کرنے کا قانون بنوایا، کیا کسی آمر پر نااہلی کا قانون لاگو ہوا؟ چیف جسٹس

0
309

آمر تو نامعلوم ہے، اس پر کیسے نا ہلی کا قانون نافذ ہو سکتا ہے، منصف بھی نامعلوم ہے، کیسے نا اہلی کا فیصلہ دے سکتا ہے اگر معلوم ہوتا تو آج مسنگ پرسن کیس میں “نامعلوم” کا “معلوم“ کیطرف سفر شروع ہو جاتا