آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کون عمران خان کا وفادار ہے؟

0
427

آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کون عمران خان کا وفادار ہے؟

جس نے بھی پچھلے چار ماہ کی سختیاں برداشت کرلیں اور پھر اغوا ہوا اور پریس کانفرنس کر ڈالی، اُسے معاف کر دیں، ہر انسان عمران خان کی طرح غیر معمولی طور پر بہادر نہیں ہوتا، انسانی کمزوریاں مال، اولاد، خاندان، گھر اور کاروبار کسی بھی انسان کو توڑ سکتا ہے، جو بھی اب ٹوٹتا ہے، انہیں معاف کر دیں، وہ مجبوری اور برداشت کی آخری حد پر آگئے تھے

اصل چیز یہ ہے کہ پی ٹی آئ کے اگلے لیڈر عام ورکرز ہوں گے، اس سے پارٹی حیرت انگیز طور پر مضبوط ہو گی

یاد رکھیں
نواز شریف کیلئے عمران خان
مریم نواز کیلئے صنم جاوید
خواجہ آصف کیلئے عثمان ڈار
احسن اقبال کیلئے ابرارالحق
شاہد خاقان کیلئے صداقت عباسی
ثنا اللہ کیلئے فرخ حبیب اور لسٹ بہت لمبی ہے

ان سب کو راستے سے ہٹانا لندن پلان کا حصہ تھا، باقی بچنے والے بھی راستے سے ہٹاۓ جائیں گے، عوام نے میدان میں اکیلے عمران خان کو چھوڑ کر گھروں میں پناہ لے لی

لیکن نیلسن منڈیلا، خمینی سے زیادہ بڑا انقلاب عمران خان کے ہاتھوں اللہ تعالیٰ نے لکھ دیا ہے، قوم مایوس نا ہو