اب سوچ رہے ہیں

0
303

اب سوچ رہے ہیں کہ پہلے ایک بلا تھا، اب تو چارپائی، بینگن، ساری سبزی منڈی کا ایک ایک پھل اور سبزی عمران خان کا نام لے رہا ہے مان لو کہ ڈفرز جو بھی تجربہ کریں گے، لیبارٹری تباہ ہو گی، مان لو کہ عمران خان کا نظریہ قوم کے خون میں سرایت کر گیا ہے، اب کیا قوم کا سارا خون نکالو گے؟