اس بات کا کون فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کے حق میں راۓ زنی بدتمیزی کے دائرے میں آتی ہے؟

0
567

اس بات کا کون فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کے حق میں راۓ زنی بدتمیزی کے دائرے میں آتی ہے؟

ہماری اتنی عمر باقی نہیں جتنی یہ نسل زندہ رہے گی اور اگلی نسل کو تیار کرے گی، اسلئے ایسے دعوؤں سے پرہیز کرنا چاہیے،جس نسل نے اس ملک کی بھاگیں سنبھالنی ہے، اُس کو کم سمجھنا مت کرو

متروک ہو جانی والی اشرافیہ کی نسل اپنی وقعت کھو چکی ہے لیکن ملک کی 80 فیصد آبادی کو وہ تمیز سکھانا چاہتی ہے جو اس اشرافیہ کے کالے کرتوتوں پر خاموشی اختیار کر لے