اس سروے کے مطابق

0
299

ان سروے میں 66 ہزار لوگ شامل ہوۓ, ووٹ ڈالنے کا تناسب 37 فیصد رہا جو پاکستان کے الیکشن کا عمومی طور پر تناسب رہتا ہے، تقریبا 23000 لوگوں نے ووٹ ڈالا یہ گیلپ سے بڑا سروے سیمپل ہے اور اسمیں انسانی مداخلت زیرو ہے، یعنی ایک ووٹ بھی جعلی کاسٹ نہیں ہو سکتا اس سروے کے مطابق: شیخ مجیب الرحمان کو 93% لوگ محب وطن سمجھتے ہیں صنم جاوید کو 87 فیصد لوگ پاکستان کی مقبول ترین خاتون لیڈر تصور کرتے ہیں، جبکہ بینظیر اور مریم نواز کو 10% اور 2 فیصد ووٹ ملے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والوں میں باجوہ 86% ووٹ کیساتھ سر فہرست ہے، ضیاالحق اور یحییٰ خان کو 6 اور 5 فیصد ووٹ پڑے پاکستان کے کرپٹ ترین سیاست دان میں نواز شریف کو 85 فیصد ووٹ پڑے، آصف زرداری کو 9 فیصد ووٹ ملے