اس ملک کا ہر ادارہ کرپٹ ہے

0
467

اس ملک کا ہر ادارہ کرپٹ ہے اور اداروں کی 90% ٹاپ مینجمینٹ کمپرومائزڈ ہیں، یہ ایک مافیا کیطرح آپریٹ کرتے ہیں، ایکدوسرے کو تحفظ دیتے ہیں، ان میں سے 90%کے اپنے بچے بیرون ملک آباد ہیں، یہ خود بھی ریٹائرڈمنٹ کے بعد اعلیٰ عہدوں کے حصول میں لگ جاتے ہیں اور پھر دوسری ریٹائرڈمنٹ کے بعد بیرون ملک بچوں کے پاس پہنچ جاتے ہیں، سب سے اہم، اپنی ملازمت کے دوران اپنی اتھارٹی اور فیصلوں کو، اپنی ایکسٹینشن، اعلیٰ عہدے، اپنے بچوں کی بیرون ملک تعلیم اور بیرون ملک اپنے بیوی بچوں کے نام پر اثاثے بنانے کے عوض، بیچ دیتے ہیں