الیکشن نا کرانے کی پہلی سازش

0
259

الیکشن نا کرانے کی پہلی سازش، وزیرخزانہ نے الیکشن کے لئے درکار 17ارب روپے روک لئے نگران اور نگرانوں کے نگران دونوں الیکشن نہیں چاہتے، اور یہ سب کچھ کریں گے الیکشن ملتوی کرنے کیلئے جبتک کہ انہیں الیکشن انجینرز یقین نہیں دلاتے کہ پی ٹی آئ کا ووٹ غائب کرنے کا انتظام ہو گیا ہے پچیس کروڑ آبادی کے ملک پر اسوقت ایک فیصد غنڈوں، گینگسٹرز اور انکے چیلوں کا راج ہے