انشاللہ ایک ایک آنسو کی قیمت وصول ہو گی

0
514

انشاللہ ایک ایک آنسو کی قیمت وصول ہو گی، یہی اللہ کا قانون ہے، یہ کسی انسان کا قانون نہیں، اللہ کا قانون اٹل ہے، سخت ہے، دنیا اور آخرت دونوں میں سخت حساب ہوگا، بڑے فرعون آۓ، اور دنیا سے ذلیل و رسوا ہو کر مٹی ہو گئے