اوورسیز پاکستانیوں

0
286

اوورسیز پاکستانیوں یہ آپ کا فرض ہے جس کسی سیاست دان، جرنیل، بیورکریٹ, جج یا کسی اعلیٰ عہدے دار نے بیرون ملک انوسٹمنٹ کی ہے، اسکی تمام تفصیلات اکھٹی کرکے پاکستانیوں کیساتھ شیئر کرو، عوام کی خدمت پر مامور عوام کے نوکر کیسے حق حلال کی کمائی سے بیرون ملک انوسٹمنٹ کر سکتے ہیں؟ اور کیوں؟ کیونکہ خدشہ ہے کہ ان میں 99 فیصد انوسٹمنٹ پاکستانیوں کا لوٹا ہوا پیسہ ہے اور چوری کے پیسے کو عوام کے سامنے لانا عین ثواب اور قومی فریضہ ہے عوام کو پتہ چلنا چاہیے کہ اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز ملک سے باہر انویسٹمنٹ کیوں کرتے ہیں اور کیا یہ گریڈ 20-22 کی تنخواہ میں ممکن ہے؟ اور یاد رکھیں کہ یہ انوسٹمنٹ انکے اپنے نام پر نہیں ہو گی؟ یہ انکے بچوں، بیوی، داماد، بہو، سسر، ساس، ماں، باپ سمدھی،دوست، بھائ کے نام پر ہو گی یہ ڈیوٹی اصل میں نیب، انٹیلی جینس اداروں اور میڈیا کی ہے لیکن ارشد شریف شہید ایسی سٹوریز بریک کرنیوالا آخری صحافی تھا، جبکہ نیب کرپشن کیسز ختم کرنے کا ریکارڈ توڑ چکا ہے اور ادارے “لطیف” کیساتھ مصروف ہیں