اپریل 2022 سے اگست 2023 کے تاریک ترین دور کے ذمہ دار کون؟

0
584

اپریل 2022 سے اگست 2023 کے تاریک ترین دور کے ذمہ دار کون؟

اس دور کا مالک سائفر والا تھا، آرکیٹکٹ باجوہ تھا، ٹھیکیدار نواز شریف اور آصف زرداری تھے، پلمبر فضل الرحمان تھا، الیکڑیشن ایم کیو ایم تھی، مستری اور سائٹ انچارج نامعلوم تھے، اس منصوبے کو منصفوں کی مکمل تائید حاصل تھی، پاکستان کا اگر کبھی شرم کا ہال بنا تو یہ نام اُسمیں نمایاں ہونگے