اگر پی ٹی آئ نے شیر افضل مروت کو ضائع کر دیا

0
486

اگر پی ٹی آئ نے شیر افضل مروت کو ضائع کر دیا تو فی الحال پوری پی ٹی آئ میں مختلف ناگزیر وجوہات کی بنا پر اسوقت ایک بھی ایسا لیڈر نہیں ہے جو شیر افضل مروت کیطرح فرنٹ فٹ پر کھیل سکے, کچھ لیڈرز کو روپوش ہونا پڑ رہا ہے، کچھ جیل میں ہیں، کچھ پر مقدمے ہیں، کچھ دل چھوڑ چکے ہیں، کچھ کو مالی مسائل درپیش ہیں، کچھ کی فیملی کی مجبوریاں ہیں، ایسے میں مروت کی پیش قدمی نہیں رکنی چاہیے، میں عمران خان کا ذہن ہزاروں میل دور سے بھی پڑھ سکتا ہوں، شیر افضل مروت عمران خان کی ہدایات کے مطابق چل رہا ہے، اسکا راستہ روکنا عمران خان کا راستہ روکنے کے برابر ہے