ایسے انسان کو کیا کہتے ہیں؟؟

0
353

جس شخص کو اس ملک کا ایک بڑا عہدہ ملے، اور ریٹائرڈ ہونے کے بعد اپنے کرتوتوں کیوجہ سے اُسے گمنامی کی زندگی گزارنی پڑے، چھپ کے رہنا پڑے کہ عوام کی نظر نا پڑ جاۓ، جو عام انسانوں کیطرح باہر نا نکل سکے، دوبئی کے اشارے پر گاڑیاں گن رہا ہو، دوبئی کے علاوہ دنیا میں کہیں نا جا سکے عوام کے غصے کے خوف کیوجہ سے، ایسے انسان کو کیا کہتے ہیں؟؟ اسکی نسلیں اسکا نام لیتے ہوۓ شرمائیں گی