ایسے بے غیرت کو صرف عوام کی طاقت ہی کرسی سے گھسیٹ کر اُتار سکتی ہے

0
312

کسی بد ذات یا بے غیرت کو اعلیٰ عہدہ مل جاۓ تو خلق خدا اور معاشرہ اس کے سنگین نتائج بھگتتا ہے بے غیرت کو گالیوں سے یا تنقید سے کوئ فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ ان دو چیزوں کا ناشتہ کرکے اپنے دن کا آغاز پوری زندگی کرتا آیا ہے ایسے بے غیرت کو صرف عوام کی طاقت ہی کرسی سے گھسیٹ کر اُتار سکتی ہے