ایون فیلڈ اور پیرس جیسے واقعات ہونے کا چانس ہے

0
468

کاش ہمارے وزراعظم،صدر،وزرا، مشیر،جنرلز، بیورکریٹس اسی طرح ٹرینوں میں بیک پیک لئے بغیر پروٹوکول،لینڈ کروزرز،ڈبل کیبن، گارڈز کے عام لوگوں میں گھوم سکیں،لیکن عام آدمی میں آپ تب گھوم سکتے ہیں اگر آپ نے عوام کی آنکھوں میں عزت کمائ ہو،ورنہ ایون فیلڈ اور پیرس جیسے واقعات ہونے کا چانس ہے