ایک ارب آنسو

0
394

ایک ارب آنسو

پاکستان کی 25 کروڑ آبادی میں کم از کم 20 کروڑ لوگ ایسے ہیں جن کے سینے میں دل دھڑکتا ہے اور دل میں عمران خان دھڑکتا ہے اورجو چور اور ایماندار میں فرق کر سکتے ہیں، جو حق اور باطل میں فرق کر سکتے ہیں

کل عمار کی لاش دیکھ کر ان 20 کروڑ لوگوں کی آنکھوں سے پانچ آنسو گرے ہوں گے تو ایک دن میں ایک ارب آنسو گرے, ہر آنسو اپنی قیمت وصول کرے گا

مجھے پتہ ہے کہ کل عمران خان بھی جیل میں رویا ہوگا، ایک بچے نے ایک قوم کے ایک ارب آنسو بہا دئیے، لیکن جن کے دل پتھر کے ہیں، انہیں ان آنسوؤں میں بھی سیاست نظر آتی ہے، اللہ کرے کہ اسے سیاست سمجھنے والوں کو زندگی میں ایک دفعہ ایسی سیاست ضرور نصیب ہو تاکہ انہیں پتہ چلے گا کہ آنسوؤں کی کیا قیمت ہوتی ہے ، سب کہو آمین ثم آمین