ایک حدیث مبارکہ ہے

0
531

ایک حدیث مبارکہ ہے قیامت کے روز جھوٹ بولنے اور پھیلانے والوں کے ناک، آنکھیں اور منہ آگے سے پیچھے تک کاٹا جاۓ گا اور پھر درست حالت میں آ جاۓ گا اور پھر کاٹا جاۓ گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا سب دعا کرو کہ پاکستانی نیوز چینلز میں جھوٹ بولنے والے اور انکو جھوٹ واٹس ایپ کرکے ہدایات دینے والے اپنے انجام کو پہنچیں، جو اس قوم سے 76 سال سے جھوٹ بھی بول رہے ہیں اور جھوٹ بلوا بھی رہے ہیں اور جھوٹ پھیلا بھی رہے ہیں، انشاللہ انکا انجام اسی حدیث مبارکہ کے مطابق ہو گا، آمین ضرور کہیے گا