ایک دھان پان سی لڑکی – صنم جاوید

0
593

صنم جاوید – ایک دھان پان سی لڑکی جو طاقتور ترین سے ٹکرا کر طوفان بن چکی ہے، طوفان کو زیادہ دیر تک جیل کی دیواروں میں رکھنے سے اسکی طاقت میں مزید اضافہ ہوتا ہے

صنم جاوید پاکستان میں خواتین لیڈرز میں مقبولیت کے تمام پرانے ریکارڈ توڑ دے گی، صنم جاوید کو لاہور میں کوئ نہیں ہرا سکتا، صنم جاوید کے مقابلے پر کوئ جلسہ نہیں کر سکتا، صنم جاوید موروثی سیاست میں خاتون لیڈرز کے تمام پرانے نشان آڑا دے گی، صنم جاوید ایک خوف بن چکا ہے، صنم جاوید نیلسن منڈیلا کا خاتون ورژن بن رہا ہے، صنم جاوید مسلم لیگ ن کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، اسے الیکشن سے دور رکھا جاۓ گا، لندن پلان میں صنم جاوید بھی شامل، صنم جاوید 15 کروڑ نوجوانوں کی رول ماڈل بنتی جا رہی ہے

سیاسی انجینرنگ کے ماہرین اسی اور نوے کے تربیت یافتہ ہیں، اُن کے حربے آج کے دور میں وڑ گئے ہیں، اُن کے حربوں نے 5 ماہ میں ایک نامعلوم عام سے لڑکی کو جدوجہد اور دلیری کا قومی نشان بنا دیا ہے