بلے باز ہماری تاریخ کا سب سے بڑا ہیرو ہے

0
312

بلا اگر عمران خان کے ہاتھ میں ہو تو اسکی دہشت دنیا کی کسی بھی بندوق اور اسلحے سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس بلے سے صرف چور، دہشت گرد، غدار، بے غیرت اور انکے سہولت کار خوفزدہ ہوتے ہیں، کسی محب وطن، باکردار، عزت دار اور نسلی انسان کو بلے سے کوئ خوف نہیں کیونکہ بلے باز ہماری تاریخ کا سب سے بڑا ہیرو ہے، وہ اس ملک کی 90% آبادی کے دل کی دھڑکن ہے