بڑا سادا سا سوال ہے

0
492

بڑا سادا سا سوال ہے کہ جو تجربہ ایوب، یحیی، ضیا، مشرف 35 سال حکومت کرکے کامیاب نا کرواسکے، جو تجربہ 76 سال سے بلواسطہ طاقت کے استعمال سے کامیاب نا ہوا وہ اب کیسے کامیاب ہوگا؟

لیکن اس تجربے میں اتنے مزے ہیں کہ تجربہ سو دفعہ بھی ناکام ہو، تجربہ کرنیوالا دوبارہ کرنا چاہتا ہے، اور جب تجربے کیلئے گنی پگ کی وافر تعداد موجود ہو تو تجربے جاری رکھنے میں کیا حرج ہے