بھارت مودی کی قیادت میں دنیا میں تیسری طاقت بن گیا ہے

0
288

آج مودی نے سٹیٹ الیکشن میں تین سٹیٹس میں الیکشن میں سوئپ کیا ہے، کیونکہ بھارت مودی کی قیادت میں دنیا میں تیسری طاقت بن گیا ہے، برطانیہ رشی سونیک کے ذریعے فتح ہو چکا ہے، امریکہ کی ایک سو فورچون 500 کمپنیوں کی قیادت سنبھال چکا ہے، امریکہ میں وائس پریذیڈنٹ تک پہنچ چکا ہے، امریکہ اور یورپ کا مستقبل اب بھارت کی مدد پر انحصار کرتا ہے، جمہوریت کے ثمرات میں بھارت کو مودی اور کیجروال ملے اور بھارت دنیا کی عظیم سلطنت بن گیا، وویک امریکہ کی صدارت کیلئے پر تول رہا ہے ہمارے پاس بھی بھارت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ککڑ، نقوی، منشی، قاضی، باجوہ، شریف، زرداری، ڈیزل جیسی لیڈرشپ موجود ہے